Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

5 - 64
ایک دُوسرے کا اِس طرح مذاق اُڑانا خود اُن کے اَپنے نقصان کا سبب ہوگا ،ایسی دِل لگی جس سے کسی مسلمان کی تذلیل یا توہین ہوتی ہو دینی ، اَخلاقی اَور معاشرتی کسی بھی اِعتبار سے جائز نہیں ہے۔ 
پاکستان اَور اِسلام سے پٹھان قوم کی وابستگی کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں ہے اَور اِسلام کے لیے اُن کی قربانیاں گزشتہ پینتیس برس سے ساری دُنیا مشاہدہ کر رہی ہے جہاد کا علَم بلند کر کے رُوس اَور اَمریکہ جیسی طاغوتی طاقتوں کا غرور خاک میں مِلانے کا سہرا بھی اِن ہی اَفغانوں ، پٹھانوں اَور بلوچوں کے سر ہے اگرچہ اِس میں بھی کوئی شک نہیں ہے کہ اہل ِ پنجاب بھی اِس کارِ خیر میں حصہ لیتے رہے ہیں  مگر اِس کے ہر اول دَستہ ہونے کا اِعزازاُن ہی کو حاصل ہے۔
 ہم سمجھتے ہیں کہ اِن لطیفوں میں'' سکھوں'' کے بجائے'' پٹھانوں'' پر چوٹ کرنے کو ایک  خاص سازش کے تحت غیر محسوس اَنداز میں رواج دیا گیا ہے اَور اِس سازش کے پیچھے بھارت و اَمریکہ   کا ہاتھ بھی معلوم ہوتا ہے، موبائیل کمپنیاں اِن کا مؤثر آلہ کار ہیں جو اِس قسم کے خود ساختہ قصوں کو چلا کر اَپنی آمدنی میںدو طرفہ اِضافہ کر رہی ہیں تاکہ مسلمانوں میں آپس کی دُشمنی اَور نفرت کو بڑھا کر ایسی جنگجو، غیرت منداَور نِڈرقوم کو نظروں سے گرادیا جائے جو اُن کے مذموم مقاصد کی راہ میں رُکاوٹ بن سکتی ہو۔ 
مسلمانوںکو چاہیے کہ اِس عمل سے اَپنے کو روکیں اَور موبائیل پر آنے والے اِس قسم کے پیغامات کو آگے نہ چلائیں بلکہ ضائع کردیں  یا پٹھان اَور دیگر مسلم اَقوام کے نام کو حذف کر کے اُس کی جگہ بنیا، سکھ، یہودی، عیسائی، پادری، قادیانی، مرزائی، راشی میں سے کوئی سا لفظ تحریر کر کے آگے چلا یا کریں تاکہ کم اَزکم اَیذائے مسلم کے گناہ سے بچا جا سکے۔ 
نیز ایسی موبائیل کمپنیاں جو مسخروں اَور مراسیوں کی خدمات حاصل کر کے اِس جیسے ناپسندیدہ کام میں ملوث ہیں اُن کے خلاف عوام کو اِحتجاج کر کے اِس گندی روِ ش سے باز رکھنے کی بھرپور کوشش  بھی کرنی چاہیے۔ وما علینا الا البلاغ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter