Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

4 - 64
اِس آیت ِ مبارکہ کی تفسیر کرتے ہوئے حضرت مولانا شبیر اَحمد صاحب عثمانی رحمة اللہ علیہ  تحریر فرماتے ہیں  : 
''یعنی ایک جماعت دُوسری جماعت کے ساتھ نہ مسخرا پن کرے نہ ایک دُوسرے پر آوازیں کسے جائیں نہ کھوج لگا کر عیب نکالے جائیں اَور نہ برے ناموں اَور برے اَلقاب سے فریق ِمقابل کو یاد کیا جائے کیونکہ اِن باتوں سے دُشمنی اَور  نفرت میں ترقی ہوتی اَور فتنہ و فساد کی آگ زیادہ تیزی سے پھیلتی ہے۔ سبحان اللہ  ! کیسی بیش بہا ہدایات ہیں ۔ آج اَگر مسلمان سمجھیں تو اُن کے سب سے بڑے مرض کا مکمل علاج اِسی ایک سورۂ حجرات میں موجود ہے۔ ''
''یعنی کسی کا برا نام ڈالنے سے آدمی خود گنہگار ہوتا ہے اُسے تو واقع میں عیب لگا     یا نہ لگا لیکن اُس کا نام بد تہذیب، فاسق گنہگار مردم آزار پڑ گیا۔ خیال کرو ''مومن'' کے بہترین لقب کے بعد یہ نام کیا اچھے معلوم ہوتے ہیں  ١  یا یہ مطلب ہے کہ  جب ایک شخص اِیمان لا چکا اَور مسلمان ہو گیا اُس کو مسلمانی سے پہلے کی باتوں پر طعن دینا یا اُس وقت کے بدترین اَلقاب سے یاد کرنا مثلاً یہودی یا نصرانی وغیرہ  کہہ کر پکارنا نہایت مذموم حرکت ہے۔ اِسی طرح جو شخص کسی عیب میں مبتلا ہو اَور وہ اُس کا اِختیاری نہ ہو یا ایک گناہ سے فرض کیجیے توبہ کر چکا ہے، چِڑانے کے لیے اُس کا ذکر کرنا بھی جائز نہیں۔ '' 
'' یعنی جو پہلے ہو چکا اَب توبہ کرلو اَگر یہ اَحکام و ہدایات سننے کے بعد بھی اِن جرائم سے توبہ نہ کی تو اللہ کے نزدیک اَصلی ظالم یہ ہی ہوں گے ۔ ''
اِس ترجمہ اَور تفسیر کی روشنی میں یہ بات اَچھی طرح واضح ہو جاتی ہے کہ مسلمانوں کا آپس میں 
  ١  یعنی'' مومن'' جیسے پاکیزہ وصف کے ساتھ فاسقوں فاجروں جیسی حرکات، مسخرہ پن اَور بازاری حرکتیں کس قدر   بدنما داغ ہیں ۔محمود میاں غفرلہ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter