Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2013

اكستان

13 - 64
٭  تو کہتے ہیں کہ میں نے دَریافت کیا  اَیُّ السَّاعَاتِ اَفْضَلُ  ساعتوں میں اَوقات میں کون سا وقت اَفضل ہے  ؟
 تو آقائے نامدار  ۖ  نے فرمایا  جَوْفُ الَّیْلِ الْاٰخِرُ  ١  رات کے آخری حصے کا وسط۔ اَب رات کو تین حصوں میں بانٹ لیا جائے جتنے گھنٹے ہوتے ہیں آخر کا تیسرا حصہ جو ہے اُس کا وسط جو ہے وہ سب سے عمدہ وقت ہے ۔ رسول اللہ  ۖ نے بھی ایسے ہی کر رکھا تھا پہلا حصہ بھی جاگتے تھے دُوسرے حصہ میں آرام فرماتے تھے تیسرے حصے میں عبادت بھی اَور آرام بھی، کبھی عبادت کبھی آرام، کبھی عبادت زیادہ اَور کبھی ہلکی عبادت جیسے طبیعت کو نشاط ہوا  یا  جیسے طبیعت کا تقاضا ہوا اُس کے مطابق۔ 
یہ تعلیمات ہیں مختلف اَور اِس میں دونوں چیزیں آجاتی ہیں دُنیا بھی دین بھی حالات بھی اَور مسلمان کو کیسا ہونا چاہیے یہ بتلایا گیا ہے کہ'' اِسلام'' فقط یہ نہیں ہے کہ آپ اللہ کی توحید کا اِقرار کرلیں بلکہ اَور کام بھی کرنے چاہئیں ،یہ چیزیں یہاں بتائی گئیں۔ 
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اَپنی مرضیات پر چلائے ،آمین ۔اِختتامی دُعاء .................. 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  مسجد حامد کی تکمیل
(٢)  طلباء کے لیے دارُالاقامہ (ہوسٹل) اَور دَرسگاہیں
(٣)  کتب خانہ اَور کتابیں 
(٤)  پانی کی ٹنکی
ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔ (ادارہ)
  ١   مشکوة شریف کتاب الایمان رقم الحدیث ٤٦ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درسِ حدیث 6 1
4 ''سچا وعدہ ''تجارت کی ضرورت ہے چاہے مسلمان ہو یاکافر : 8 3
5 تجارت میں نفع کی حد : 8 3
6 قرآن کا معجزہ : 11 3
7 کیا اِنسان چاند پر پہنچ سکتا ہے ؟ 14 1
8 'سَمَاء ''کی تشریح : 17 7
9 ''فَلَکْ''کی تشریح : 18 7
10 اِنسان کی چاند تک رسائی : 19 7
11 فوائد ِ ضروریہ : 21 7
12 ''رُوحانی قوت ''خیالی قوت سے بڑھ کر ہے : 22 7
13 سفرِ معراج،وقت و مسافت : 23 7
14 حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا آسمان پر زِندہ اُٹھایا جانا : 23 7
15 پردہ کے اَحکام 27 1
16 بد نگاہی و بد فعلی کا بیان 27 15
17 اَمرد یعنی بے ریش خوبصورت لڑکے سے اِحتیاط : 27 15
18 اَمردوں سے قرآن یا نعت سننا : 27 15
19 عورتوں کی طرح اَمردوں کو پردہ کا حکم کیوں نہیں : 28 15
20 بدنگاہی کا مرض : 28 15
21 بدنگاہی سے بہت کم لوگ بچے ہیں : 29 15
22 بدنگاہی کا مرض بہت چھپا ہوا ہوتا ہے : 30 15
23 بدنگاہی بھی بدکاری اَور بدترین معصیت ہے : 31 15
24 اِس تعلق ِبد کا اَنجام : 32 15
25 سیرت خُلفَا ئے راشد ین 33 1
26 اَمیر المؤمنین فاروقِ اَعظم عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ 33 25
27 عہد فاروقی کی فتوحات : 33 25
28 فتح ِ اِیران : 34 25
29 فتح رُوم و شام : 41 25
30 محرم الحرام کی فضیلت اَور منکراتِ مروجہ کی مذمت 43 1
31 قسم اَوّل کے منکرات : 45 30
32 قسم دوم کے منکرات : 47 30
33 عمار خان کا نیا اِسلام اَور اُس کی سرکوبی 50 1
34 عمار خان کے خود تراشیدہ ضابطے : 53 33
35 عمار خان کی اہل ِحق پر طعنہ زنی : 58 33
36 جاوید غامدی کی طعنہ زنی : 58 33
37 عمار خان کے طنز : 59 33
38 گلدستۂ اَحادیث 61 1
39 محض ثواب کی نیت سے سات سال اَذان دینے کی فضیلت : 61 38
40 عقیقہ ساتویں دِن کرنا مستحب ہے : 61 38
41 اَخبار الجامعہ 63 1
42 وفیات 63 1
Flag Counter