Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

5 - 64
کیسی عجیب بات ہے کہ ایک دینی اِدارہ کی سربراہ ہو اَور اُس کا عزم و حوصلہ قائدانہ ہونے کے بجائے مقتدیانہ ہوجائے  !  بھلا یہ بھی کوئی بات ہوئی کہ دُوسروں کو تلقین کرتے کرتے جب اَپنی باری آئے توبادِ مخالف کے ہلکے سے تھپیڑے کے آگے ہمت ڈھیر ہوجائے۔ 
اگر دین کے معلمین و مبلغین کا بودا پن اِس حال کو پہنچ جائے تو پھر ہمارے دین اَور قومی روایات ،ثقافت و تہذیب کا اللہ ہی حافظ ہے۔
 ہوئے تم دوست جس کے دُشمن اُس کاآسماں کیوں ہو
 اگرچہ اَپنی جگہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ بہت سے نامور بزرگوں اَور علماء کے گھرانے بھی اِس سرکش طوفان کی طغیانی کی تاب نہیں لاسکے مگراِن سطور سے ہمارا مقصد خدانخواستہ کسی کی تحقیر و تذلیل نہیںبلکہ ایک ''اِعلانیہ لغزش''پر بطورِ نصیحت آگاہ کرنا مقصودہے۔
 حدیث میں آتا ہے  اَلدِّیْنُ النَّصِیْحَةُ  ''دین (اَ پنی اَور دُوسروں کی) خیر خواہی کا نام ہے '' اِس لیے یہ تلخ گزارش دُوسروں سے پہلے خود میرے اَپنے نفس کے لیے بھی ہے۔خود راقم الحروف بھی اَپنے قریبی عزیزوں کی دینداری کے اِعتبار سے بے ثباتی پر شرمسار بھی ہوتا ہے اَور دُعا گو بھی۔
 مگر جو بالفعل دین کا معلم اَور مبلغ ہو، نیک شہرت کا حامل بھی ہو اُس کی طرف سے اِس قسم کی ''اِعلانیہ'' بے اِستقلالی یقینًا دُکھ اَور اَفسوس کی چیز ہے ۔ 
موصوفہ حضرت والد ماجدرحمة اللہ علیہ سے غالبًا بیعت کا تعلق بھی رکھتی ہیں اِس لیے اِس  موقع پر اُس دعوت نامہ کا عکس بھی شائع کرنا مناسب معلوم ہوتا ہے جو راقم الحروف کی تقریب ِ ولیمہ پر حضرت رحمة اللہ علیہ نے اَپنے دست ِ مبارک سے تحریر فرماکر مدعوین کو اِرسال فرما یا تھاتاکہ اَنگریزی دعوت ناموں کے مقابلہ میں اپنی قومی اَور علاقائی زبانوں سے مزین با وقاردعوت ناموں کی عملی تصویر بھی نظر سے گزر جائے۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter