Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جولائی 2013

اكستان

47 - 64
مسئلہ  :  جس عضو کو زندگی میں دیکھنا جائز نہیں موت کے بعد بھی اُس کا دیکھنا جائز نہیں اَور اِسی طرح بدن سے جدا ہونے کے بعد بھی جائز نہیں، اِسی طرح زیرِ ناف بالوں کو  یا  عورت کے سر کے بالوں کو اُترنے  یا  ٹوٹنے کے بعد دیکھنا جائز نہیں۔ اِس سے معلوم ہوا کہ عورتیں جو کنگھی کر کے بالوں کو ویسے ہی پھینک دیتی ہیں جو عام طور پر سب کی نگاہ سے گزرتے ہیں ،یہ جائز نہیں۔ 
مسئلہ  :  ہیجڑا  یا  خواجہ سرا  یا  عِنین (نامرد) سب کا حکم نامحرم مرد کی طرح ہے۔ اِسی کی سی اِحتیاط اِن سے لازم ہے۔ 
مسئلہ  :  اَمرد یعنی بے داڑھی (خوبصورت) لڑکابعض اَحکام میں اَجنبی عورت کی طرح ہے یعنی شہوت کے اَندیشہ کے وقت اُس کی طرف دیکھنا اُس سے مصافحہ کرنا  یا  معانقہ کرنا، اُس کے پاس تنہائی میں بیٹھنا، اُس کا گانا سننا  یا  اُس کے موجود ہوتے ہوئے گانا سننا ، اُس سے بدن دبوانا ،اُس سے بہت پیار اَور اِخلاص کی باتیں کرنا، یہ سب حرام ہے۔ 
مسئلہ  :  عورتوں کو پردہ کی وجہ سے سفر میں نماز قضا کرنا جائز نہیں۔ اَور نہ بیل گاڑی میں  بیٹھے بیٹھے نماز پڑھنا درست ہے بلکہ چادر  یا  برقع پہن کر نیچے اُتر کر کھڑے ہو کر نماز پڑھنا واجب ہے برقع کا پردہ ایسے وقت کافی ہے۔ 
مسئلہ  :  سفر میں اگر کوئی محرم مرد ساتھ نہ ہو تو عورت کو سفر کرنا حرام ہے۔ 
مسئلہ  :  عورت کو مساجد  یا  مقابر (مسجد  و  قبرستان) جانا مکروہ ہے اَلبتہ بہت بوڑھی عورت کا مسجد میں حاضر ہونا جائز ہے۔ (اِصلاح الرسوم  ص  ٩٨  تا  ١٠٣) ۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 9 1
4 بین الاقوامی معاہدے اَور اِسلامی اُصول : 10 3
5 کلمہ گو دو قسم کے ہیں : 11 3
6 کامل مومن کی علامت : 11 3
7 اَوّل دَرجہ میدانِ جہاد : 12 3
8 دو طرح کے ''مجاہد'' : 12 3
9 دو طرح کے ''مہاجر'' : 13 3
10 اللہ کے لیے محبت اَور نفرت کی وضاحت : 13 3
11 چند عملیات اَ ور وظائف جو ہر آدمی کو کرتے رہنا چاہیے 14 1
12 مسائلِ زکٰوة 17 1
13 صدقۂ فطر 23 12
14 رمضان المبارک کی فضیلت اَور تاریخی واقعات 25 1
15 ماہِ رمضان کی فضیلت و عظمت : 25 14
16 نزولِ قرآن : 26 14
17 جنگ ِ بدر : 26 14
18 فتح مکہ : 27 14
19 روزے کے فائدے : 27 14
20 روزہ دار پر اِنعامات ِ خداوندی : 28 14
21 روزہ نہ رکھنے پر وعید : 29 14
22 شب ِقدر کی دُعائ 30 14
23 رمضان المبارک ............ نیکیوں کا موسم 31 1
24 مسلمان کا اِمتیاز : 32 23
25 اِنسانیت کامعیار : 32 23
26 دینی سیزن : 33 23
27 ہر عبادت کے لیے سیزن : 36 23
28 سیزن دَر سیزن میں سیزن : 36 23
29 وفیات 37 1
30 عید کس کی ہے ؟ 38 1
31 قسط : ٢٣پردہ کے اَحکام 40 1
32 پردہ کس عمر سے ہونا مناسب ہے ؟ 40 31
33 بیاہی لڑکی کی بھی حفاظت بہت ضروری ہے : 40 31
34 پردہ کی حقیقت و صورت اَور پردہ کی رُوح : 41 31
35 آنکھوں کے زِنا کرنے اَور بدنگاہی کی حقیقت : 42 31
36 پردہ سے متعلق چند ضروری اَحکام و مسائل : 43 31
37 قسط : ١٩سیرت خُلفَا ئے راشد ین 48 1
38 عبادات : 48 37
39 گلدستۂ اَحادیث 54 1
40 تین قسم کے لوگوں کی آنکھیں جہنم کو نہیں دیکھیں گی : 54 39
41 تین شخصوں کی توہین کرنا منافق کا کام ہے : 54 39
42 چار چیزیں چار چیزوں سے سیر نہیں ہوتیں : 57 39
43 حضور علیہ السلام نے چار عمرے کیے تھے : 57 39
44 اَخبار الجامعہ 58 1
45 شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کی کوئٹہ آمد : 61 44
Flag Counter