Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

60 - 63
اِس گاڑی کو اَبو ظہبی کا یہ شیخ صحرا کی سیر کے لیے اِستعمال کرتا ہے اَور اِس کی قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر    سے زائد ہے۔ 
حماد کو ایک اَنو کھا شوق اَور بھی ہے، گاڑیوں کو کشتیوں میں تبدیل کرنا، اُس کی پسندیدہ کشتی کے بیچوں بیچ ایک گاڑی نصب کی گئی ہے، بظاہر اِنسان گاڑی کی سیٹ پر بیٹھ کر بعینہ گاڑی ہی چلا رہا ہوتا ہے لیکن سمندر میں کشتی چل رہی ہوتی ہے اِس گاڑی نما کشتی میں سوار ہو کر حماد اَپنے ذاتی جزیرے تک جاتا ہے جہاں اُس کا عظیم الشان محل ہے اَور دو سو خدام ہر وقت اُس کی خدمت میں موجود ہوتے ہیں۔ 
پھر اَگر حماد کا دِل چاہے کہ وہ اَپنے اہل و عیال سمیت صحرا کی سیر کو نکلے تو اُس کے لیے بھی علیحدہ اِنتظام کر لیا گیا ہے، حماد نے ایک بڑے ٹرک میں دو منزلہ متحرک گھر بنوایا ہے جس میں دو تین خواب گاہیں، مطبخ، بیت الخلائ، صحن اَور ہیلی کا پٹر کے اُترنے کی جگہ بھی موجود ہے۔ 
حماد نے ایک اَور اِہتمام کرنے کا فیصلہ کیا ، اُس نے کرۂ اَرض کی طرز پر ایک گول ٥٠ ٹن وزنی گیند نما گھر بنوایا ہے جسے ساٹھ لاکھ ڈالر مالیت کا حامل ٹرک کھینچتا ہے، اِس گیند نما گھر کے نیچے جو پہیے لگوائے گئے ہیں، اُن میں سے ہر ایک کی قیمت سترہ ہزار ڈالر ہے، اِس گیند کے اَندر موجود چار منزلہ  گھر میں نو عدد خواب گاہیں ہیں جن میں سے ہر ایک کے ساتھ ایک بیت الخلاء اَور حمام ہے جبکہ مہمانوں کا کمرہ اِن کے علاوہ ہے، اِس گیند میں ٢٤ ٹن پانی اُٹھانے کی ٹنکی بھی موجود ہے، یہ متحرک گھر دُنیا میں اَپنی طرز کا واحد عجوبہ ہے۔ 
ایک طرف مسلمانوں کے حکام اَور اُن کے چیلوں کا یہ حال ہے اَور دُوسری طرف تحقیقی اِداروں کی رپورٹ کے مطابق اَکثر اِسلامی ممالک کے مسلمان خط ِغربت سے بھی نیچے کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں۔ (بشکریہ  :  ماہنامہ وفاق المدارس ملتان، مارچ ٢٠١٢ئ)



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter