Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

46 - 63
اَور خود غلط کھیلوں اَور غلط ماحول سے بھی محفوظ رہے گا۔ مجھے سفروں میں اَور خود سہارنپور میں بعض بچوں سے معلوم ہوا کہ وہ غیروں کے اسکولوں میں جاتے ہیں اُن کے مسلمان ہونے کے باوجود'' وَندے ماترم ''کرایا جاتاہے اَور بعض مشن کے اسکولوں میں اُن کو مذہبی طور سے خراب کیا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ لوگوں کے مکاتب قائم کر نے کی مساعی جمیلہ کو قبول فرمائے اَور اِس میں ترقی عطا فرمائے۔ 
آپ حضرات اِس سلسلہ کو اَور وسیع فرمائیں اَور اپنے مدات ِچندہ میں مکاتب کے قائم کرنے کی مد قائم کر کے اِس نسبت پر چندہ لیں۔ ہمارے اَکابر کے زمانہ میں ایک چندہ کی صورت یہ ہوتی تھی کہ گھروں میں مٹکیاں مدرسہ کی طرف سے رکھی جاتی تھیں اَور عورتوں کو تاکید کی جاتی تھی کہ جب وہ آٹا پکائیں ایک چٹکی  یا  ایک مٹھی اِس مٹکی میں ڈال دیں اَور ہفتہ عشرہ میں مدرسہ والے اپنا قاصد بھیج کر اَکٹھا کرالیں یہ اُس زمانہ میں'' چٹکی فنڈ'' کہلاتا تھا اَور اچھی خاصی یافت اُس سے ہوجاتی۔ اِس نظام سے مدرسہ کو سہارا ملے گا، جب اِس کو شروع کریں گے تو اِن کا نفع آپ لوگوں کے سامنے آئے گا۔ 
زیادہ اچھا یہ ہے کہ ممبرانِ مدرسہ اَور ذمہ دَارانِ مدرسہ اِس کا سلسلہ شروع کریں پھر اِنشاء اللہ عوام بھی اِس کی طرف توجہ کریں گے اَور اِنشاء اللہ اِس سے آپ لوگوں کو بہت یافت ہوگی۔ خاص طور سے اُن علاقوں میں جہاں آپ نے مکاتب قائم ہیں، وہاں یہ سلسلہ شروع کریں، اِس پر زور نہ دیں (یعنی چٹکی حاصل کرنے میں) بلکہ زور اُن کے بچے حاصل کرنے پر دیں، یہ بھی سلسلہ ہو کہ جتنا وہ خوشی سے دے دیں اُس کو حاصل کر لیاجائے اَور اَصل زور اُن کے بچے حاصل کرنے پر ہو تاکہ اُن کو دین کی رغبت پیدا ہو اَور قرآن پڑھنے کا شوق ہو، بچوں کو مکتب میں لانے کی محنت کریں اَور بڑوں پر جماعت میں جانے کی کوشش کریں تاکہ اُن کو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter