Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2013

اكستان

31 - 63
 یہ میرا سب سے پہلا لڑکا تھا میرے والد میری شادی زُبیدہ سے کرنی چاہتے تھے اَور میں نے اُن کی اِطلاع کے بغیر اِس کی والدہ سے شادی کر لی تھی وہ بہت خوبصورت خاتون تھی، اُس سے یہ بچہ پیدا ہوا، میں نے والد کا منشاء دیکھتے ہوئے  اِن دونوں کو بصرہ پہنچادیا۔ اُس بیوی کو یہ اَنگوٹھی اَور دیگر اَشیاء دیں اَور کہا کہ  اَپنے آپ کو چھپائے رکھنا اَور اگر میں تخت نشین ہوجاؤں تو میرے پاس آجانا۔
 اِس لڑکے نے علم حاصل کیا اَور قرآنِ پاک حفظ کیا، بہت اچھی صلاحیتیں تھیں۔ 
میں نے تخت ِخلافت پر بیٹھتے ہی اِنہیں تلاش کیا 
تو معلوم ہوا کہ اِن دونوں کا اِنتقال ہو گیا ہے اَور یہ پتہ نہ چل سکا کہ لڑکا حیات ہے   تم یہ بتلاؤ کہ اُسے تم نے کہاں دفن کیا ہے   ؟
 میں نے کہا  مقا برِ عبداللہ بن مالک میں۔ 
پھر ہارون، عبداللہ بن فرج کے ساتھ اُس کی قبر پر گیا ،رات بھر روتا رہا، اَپنے سر اَور داڑھی کو قبر پر پھیرتا تھا اَور بار بار کہتا تھا  : 
''  بیٹا  !  تو نے اَپنے باپ کو نصیحت کردی  '' 
میں ہارون کی اِس حالت کو دیکھ کر رونے لگا صبح کے وقت واپس آیا۔ 
ہارون رشید نے عبداللہ بن فرج کے لیے دس ہزار درہم کا حکم فورًا ہی دے دیا اَور کہا کہ  تم اَور تمہارے اہل و عیال وغیرہ جن کی بھی تم پر ذمہ داری ہے سب کو اَپنے گھر والوں کے ساتھ لکھے لیتا ہوں ،تم نے میرے بیٹے کی تجہیز و تکفین کی ہے، تمہارا مجھ پر حق ہے بلکہ میں اَپنے بعد آنے والے خلیفہ کو بھی تمہارے متعلق وصیت کر جاؤں گا۔'' 
بہرحال اِس قصہ سے یہ معلوم ہو رہا ہے کہ اہل اللہ اَپنی محنت اَور قوت ِ بازو کی کمائی پر قناعت پسند کیا کرتے تھے اَور وہ اللہ کے پیارے تھے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں بھی رزقِ حلال نصیب فرمائے اَور اپنی رضا و توفیق ِ مرضیات سے نوازے، آمین۔ 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 ادرايه 3 1
3 چین کے بادشاہ کو دعوت : 6 47
4 بے جگری اَور اللہ پر بھروسہ : 8 47
5 ورنہ تو جہنم وجہ ؟ : 9 47
6 اِسلام پر اہل ِیورپ کا بے جا اِعتراض : 11 47
7 حضرت صہیب کا واقعہ : 11 47
8 ''نسب '' بدلنا گناہ ہے ،اِس میں ترقی کیسے آتی ہے : 12 47
9 غلامی کا عالمی رواج اِسلام کے آنے سے صدیوں پہلے کا ہے : 12 47
10 حضرت زید کو بھی غلام بنا لیا گیا ،نبی علیہ السلام نے آزاد کیا اَور اَپنا بیٹا بنا لیا : 12 47
11 اِس عالمی رواج کی وجہ ؟ : 13 47
12 بڑے قابل لوگ بھی غلام بن جاتے تھے : 14 47
13 اِسلام میں اَخلاقی قدروں کی اہمیت : 14 47
14 تاریخ سے جہالت کی وجہ سے اِسلام پر اِعتراض : 14 47
15 اِسلام نے غلام اَورباندیاں آزاد کرنے کو رواج دیا : 15 47
16 حضرت عمر نے حکماً غلام آزاد کرایا : 15 47
17 غلاموں کو آزاد کرنا عبادت کا درجہ : 16 47
18 حضرت ہاجرہ رضی اللہ عنہا کو بادشاہ نے ہدیةً دیا : 17 47
19 حضرت اَبوذر اَور غلام : 17 47
20 ایک پتہ کی بات ! کفار غلام کیوں بنتے رہے : 17 47
21 موسم کے اِعتبار سے علاقوں کی تقسیم : 18 47
22 اہل ِیورپ کا رہن سہن ،سر اَور بازو ننگے ہونے کی وجہ : 18 47
23 حمد ِباری تعالیٰ 19 1
24 علمی مضامین سلسلہ نمبر٥٩ 21 1
25 محنت اَور کسب ِ حلال کی اہمیت 21 1
26 حدیث پاک میں اِرشاد ہے : 23 25
27 ایک دفعہ اِرشاد فرمایا : 25 25
28 قسط : ٣٢اَنفَاسِ قدسیہ 32 1
29 خلاصۂ سیرت : 32 28
30 سیاسی ملفوظات : 33 28
31 قسط : ١٨ پردہ کے اَحکام 36 1
32 مرد کے دیکھنے کے اِعتبار سے اَحکام کی تفصیل 36 31
33 نابالغ لڑکے تین قسم کے ہیں : 37 31
34 گھر میں کام کاج کرنے والے بوڑھے یا جوان نوکروں سے پردہ : 37 31
35 مزدُور عورتیں اَور نوکرانیاں جو گھروں میں کام کرتی ہیں اُن سے پردہ ہے یا نہیں : 38 31
36 گھر میں کام کرنے والی نوکرانیوں سے پردہ : 38 31
37 ہندوستانی لونڈیوں کا شرعی حکم : 39 31
38 کالی کلوٹی بدصورت عورت جس سے فتنہ کاخطرہ نہ ہو، اُس کے پردہ کا حکم : 39 31
39 قسط : ١٤ سیرت خلفائے راشدین 40 1
40 حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کے کلمات ِ طیبات : 40 39
41 قرآنیا ت سیّد حامد میاں صاحب رحمة اللہ علیہ 44 1
42 مکاتب ِ دینیہ کی اہمیت 45 1
43 بچے کو بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھانے کی برکت سے باپ کی مغفرت 54 42
45 تنزل و اِنحطاط اَور اِدبار کی نشانی 56 1
46 وفیات 61 1
47 ايك عنوان 63 1
Flag Counter