Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013

اكستان

58 - 64
کے خلاف قانونی چارہ جوئی کرنا چاہتے ہیں۔ وکلاء ختم ِ نبوت سے مشاورت کے بعد تھانہ اِقبال ٹاؤن میں قادیانیوں کے خلاف لڑکی کے چچا کی طرف سے دَرخواست دی گئی۔ ایس ایچ اَو صاحب نے کہا کہ آپ درخواست جمع کروادیں ہم تفتیش کر کے اَپنے اَفسرانِ اَعلیٰ کو بھیج دیں گے جو آرڈر آئے گا ہم اُس کے مطابق پوری پوری کا رروائی کریں گے اَور ہمیں اَگلے روز شام چاربجے کا وقت دے دیا گیا۔ 
چنانچہ اَگلے دِن بروز جمعة المبارک مولانا سیّد اَنیس اَحمد شاہ صاحب اَور بھائی منیر اَحمد صاحب اِقبال ٹاؤن تھانے پہنچ گئے ،بہت سے شمع ِ رسالت  ۖ  کے پروانے بھی پہنچ گئے ایس ایچ اَو صاحب اَور ڈی ایس پی صاحب سے ملاقات کی تو اُنہوں نے کہا کہ  C/ 298 (مرزائیت کی تبلیغ) کی اَتھارٹی اَیس پی صاحب کے پاس ہے یہ دَرخواست اُن سے مارک کروائیں۔ عصر کی نماز کے بعد تمام اَحباب اَیس پی صاحب سے ملاقات کے لیے گئے لیکن ملاقات نہ ہو سکی دوبارہ ایس ایچ اَو صاحب سے ملاقات کی اُنہوںنے کہا کہ ایس پی صاحب ڈی آئی جی صاحب کے پاس میٹنگ میں ہیں، فارغ ہونے کے بعد ملاقات ہوجائے گی، چنانچہ تمام ساتھی عشاء کی نماز تک اِنتظار کرتے رہے لیکن ملاقات نہ ہو سکی عشاء کی نماز کے بعد باقی ساتھیوں کو رُخصت دے دی گئی چند ایک ساتھی ملاقات کے لیے اِنتظار کرتے رہے تقریبًا رات گیارہ بجے کے قریب ملاقات ہوئی۔ 
پون گھنٹے مذاکرات کے بعدایس پی صاحب نے پرچے کا آرڈر دے دیا۔ مرزائی لڑکا   حسان (دُولہا) اَور اُس کے دو بھائیوں کے خلاف FIR کٹوائی گئی رات ایک بجے کے قریب چھاپہ مار کر اُس کے بڑے بھائی کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ حسان پاکستان سے باہر یُگنڈا جا چکا تھا۔ 
اللہ تعالیٰ کی مدد سے سر کار ِ دوعالم  ۖ کے صدقہ ہمارے اَکابر حضرات خصوصًا شیخ الحدیث جامعہ مدنیہ جدید حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب دامت برکاتہم اَور یادگارِ اَسلاف ہر دلعزیز حضرت مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم کی دُعاؤں اَور اہل ِ علاقہ و اِنتظامیہ کے تعاون سے قادیانیوں کو گرفتار کروایا گیا۔ اِنشاء اللہ یہ عمل مجاہدین ِ ختم ِ نبوت کے ہاتھ میں اللہ اَور اُس کے رسول  ۖ  کی رضا کا سرٹیفکیٹ اَور بخشش کا پروانہ ہے۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مساجد ومدارس کو سوئی گیس بم سے نشانہ بنانے کی اَفسوس ناک کوشش 4 50
4 پہلی اُمتوں پر اَحکامات میں سختی تھی : 10 51
5 نبی علیہ السلام کی نبوت کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے : 11 51
6 رُوح کا تعلق جسم سے : 12 51
7 کیمیائی (Chemical)تاثیرات بھی اللہ کی وضع کردہ ہیں جن کو وہ بدل سکتا ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام، طب ،دَرخت اَور جنات : 13 51
8 بیت المقدس کی تعمیر : 14 51
9 ہر وقت پاک رہنا : 16 51
10 اہلِ قبور کو سلام ، اُن کی طرف سے جواب اَور شناخت : 16 51
11 اہلِ کتاب کو نبی علیہ السلام پر اِیمان لانا چاہیے ،اِس کی عقلی وجہ : 17 51
12 وہ ایک دُوسرے کے نبی کو نہیں مانتے مگر ہم سب کو مانتے ہیں : 17 51
13 آپ ۖ خاتم النبیین ہیں ،قادیانیوں کے اِیمان لانے کا طریقہ : 18 51
14 خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء اَور اہلِ دیو بند 20 1
15 ملّا محمود : (وفات ١٣٠٤ھ/ ١٨٨٦ئ) 27 14
16 مولانا فصیح الدین : 27 14
17 مولانا ذوالفقار علی : 28 14
18 جناب حاجی سیّد محمد اَنور ١ رحمةاللہ علیہ : 29 14
19 ١ حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ 30 14
20 ایک تاریخی واقعہ 33 14
21 شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس 34 14
22 اَنفَاسِ قدسیہ 36 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 36 22
24 رُویائِ صالحہ : 36 22
25 پردہ کے اَحکام 40 22
26 فصل : مروجہ پردہ کا ثبوت 40 22
27 فتنہ اَور شہوت سے محفوظ آدمی کا جوان عورت سے گفتگو کرنے اَورچہرہ دیکھنے کا شرعی حکم : 40 22
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 42 1
33 حضرت اَبوبکر صدیق کے فضائل کی چند آیات و اَحادیث : 42 32
34 آیات : 42 32
35 اَحادیث : 43 32
36 جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور 48 1
37 اَخلاقی و رُوحانی تعلیم کی ضرورت 49 36
38 مخیرحضرات سے اَپیل 52 36
39 مسلمان لڑکیوں کے اِیمان برباد کرنے کا قادیانی طریقہ کار 53 1
40 جامعہ مدنیہ جدید کے فاضلین کی برقت کار روائی 53 39
42 قادیانیوں کی ایک خطرناک چال : 55 39
43 کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے : 55 39
44 قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 59 1
45 وفیات 60 1
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 مجموعہ مقالاتِ حامدیہ 63 1
48 قرآنیات 63 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
50 اداريه 3 1
51 (کیسٹ نمبر 71 سا ئیڈB ت 12 - 07 - 1987 ) 9 1
Flag Counter