Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2013

اكستان

23 - 64
جو مسلمان بادشاہوں، روہیلوں اَور مرہٹوں کے عہد ِ حکومت میں دی جا رہی تھی، برطانوی حکومت کے زمانہ میں ضبط ہو کر ''محالِ مضبطہ '' قرار دی گئی۔ (تاریخ ِدیوبند ص ٢٤٧ نیز بحوالہ تاریخ ِ سہارنپور ص ١٦١ )
سیور غال کی اِن زمینوں کے ضبط ہوجانے سے شیوخ (عثمانی و صدیقی) کے بہت سے   مرفّع حال خاندان نانِ جویں تک کے محتاج ہوگئے۔ اُس وقت اَنگریز حکام کے غیض و غضب کا یہ  عالم تھا کہ  ع
جسے دیکھا حاکم وقت نے ، کہا یہ بھی قابلِ دَار ہے !
(تاریخ ِدیوبند  ص ١٨٦) 
اِس کے بعد دُوسرا دَور شروع ہوا جس میں اہل اللہ کے ہاتھوں دارُالعلوم دیوبند کی بنیاد پڑی یہ علمی اَور سیاسی مرکز بنا۔ یہیں سے حضرت شیخ الہند مولانا محمود حسن اَسیر مالٹا قدس سرہ کا وجودِ مسعود ١٨٥٧ء کے دَور کے بعد سب سے عظیم تر اِنقلابی تھا جس میں اُن کی رُوحانیت کو بڑا دَخل تھا ۔میں نے ١٩٦٤ء میں اَمیرِ جماعت ِتبلیغ مولانا محمد یوسف صاحب رحمہ اللہ سے سنا کہ
'' مسلمانوں کا ایک جگہ اِس طرح جمع ہوجانا کہ جس طرح سب حضرت شیخ الہند رحمة اللہ علیہ کے زمانہ میں جمع ہوگئے تھے، یہ تو محال ہے اَلبتہ اپنی سی کوشش کی     جا سکتی ہے۔''
 اِس کے بعد اُن کا خطاب تین گھنٹہ تک جاری رہا جس کے بعد ظہر کی نماز کا وقت قریب آگیا تھا اُنہوں نے یہ خطاب مدرسہ صولتیہ میں نچلی منزل کے بڑے کمرے میں فرمایا تھا، اُس میں ہندو پاکستان کے چیدہ چیدہ علماء کو بلا یا گیا تھا جن کی تعداد بیس بائیس کے قریب تھی، بیٹھ کر ہی خطاب فرمایا تھا، مجھے بھی اَزراہ ِ شفقت مدعو فرمالیا تھا، مجھے حضرت شیخ الہند قدس سرہ کی عظمت ِ شان کا اِتنا علم نہ تھا جتنا حضرت مولانا محمد یوسف صاحب نوراللہ مرقدہ سے اُس دِن سنا اَور سن کر محو ِحیرت ہو گیا۔ 
اس مجلس میں مولانا رحمہ اللہ کے قریب فرانس کے مبلغ بھی بیٹھے تھے مولانا نے اُس روز پورے عالمی حالات پر ہر اِعتبار سے جامع خطاب فرمایا تھا جو حضرات اُس مجلس میں شریک ہوئے اُن
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 مساجد ومدارس کو سوئی گیس بم سے نشانہ بنانے کی اَفسوس ناک کوشش 4 50
4 پہلی اُمتوں پر اَحکامات میں سختی تھی : 10 51
5 نبی علیہ السلام کی نبوت کا ذکر پہلی کتابوں میں بھی ہے : 11 51
6 رُوح کا تعلق جسم سے : 12 51
7 کیمیائی (Chemical)تاثیرات بھی اللہ کی وضع کردہ ہیں جن کو وہ بدل سکتا ہے، حضرت سلیمان علیہ السلام، طب ،دَرخت اَور جنات : 13 51
8 بیت المقدس کی تعمیر : 14 51
9 ہر وقت پاک رہنا : 16 51
10 اہلِ قبور کو سلام ، اُن کی طرف سے جواب اَور شناخت : 16 51
11 اہلِ کتاب کو نبی علیہ السلام پر اِیمان لانا چاہیے ،اِس کی عقلی وجہ : 17 51
12 وہ ایک دُوسرے کے نبی کو نہیں مانتے مگر ہم سب کو مانتے ہیں : 17 51
13 آپ ۖ خاتم النبیین ہیں ،قادیانیوں کے اِیمان لانے کا طریقہ : 18 51
14 خونی اِنقلاب ١٨٥٧ء اَور اہلِ دیو بند 20 1
15 ملّا محمود : (وفات ١٣٠٤ھ/ ١٨٨٦ئ) 27 14
16 مولانا فصیح الدین : 27 14
17 مولانا ذوالفقار علی : 28 14
18 جناب حاجی سیّد محمد اَنور ١ رحمةاللہ علیہ : 29 14
19 ١ حضرت اَقدس مولانا شاہ اَشرف علی صاحب تھانوی قدس سرہ 30 14
20 ایک تاریخی واقعہ 33 14
21 شکستہ اُردو پر مشتمل حاجی صاحب کی تحریر کا عکس 34 14
22 اَنفَاسِ قدسیہ 36 1
23 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین اَحمدصاحب مدنی کی خصوصیات 36 22
24 رُویائِ صالحہ : 36 22
25 پردہ کے اَحکام 40 22
26 فصل : مروجہ پردہ کا ثبوت 40 22
27 فتنہ اَور شہوت سے محفوظ آدمی کا جوان عورت سے گفتگو کرنے اَورچہرہ دیکھنے کا شرعی حکم : 40 22
32 خلیفہ رسول اللہ حضرت اَبوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ 42 1
33 حضرت اَبوبکر صدیق کے فضائل کی چند آیات و اَحادیث : 42 32
34 آیات : 42 32
35 اَحادیث : 43 32
36 جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور 48 1
37 اَخلاقی و رُوحانی تعلیم کی ضرورت 49 36
38 مخیرحضرات سے اَپیل 52 36
39 مسلمان لڑکیوں کے اِیمان برباد کرنے کا قادیانی طریقہ کار 53 1
40 جامعہ مدنیہ جدید کے فاضلین کی برقت کار روائی 53 39
42 قادیانیوں کی ایک خطرناک چال : 55 39
43 کچھ عرصہ قبل ایک ایسا ہی واقعہ پیش آیا جس کی تفصیل درجِ ذیل ہے : 55 39
44 قارئین اَنوارِمدینہ کی خدمت میں اپیل 59 1
45 وفیات 60 1
46 اَخبار الجامعہ 61 1
47 مجموعہ مقالاتِ حامدیہ 63 1
48 قرآنیات 63 1
49 جامعہ مدنیہ جدید و مسجد حامد 64 1
50 اداريه 3 1
51 (کیسٹ نمبر 71 سا ئیڈB ت 12 - 07 - 1987 ) 9 1
Flag Counter