ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2012 |
اكستان |
|
اس شمارے میں حرفِ آغاز ٣ درسِ حدیث حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٠ دیوبند میں مسلمانوں کی آباد کاری اَور فروغ حضرت اَقدس مولانا سیّد حامد میاں صاحب ١٩ اَنفاسِ قدسیہ حضرت مولانا مفتی عزیزالرحمن صاحب ٣٩ پردہ کے اَحکام حضرت مولانا محمداَشر ف علی صاحب تھانوی ٤٧ سیرت خلفائے راشدین حضرت مولانا عبدالشکور صاحب فاروقی لکھنوی ٥١ اِسلامی صکوک : تعارف اَورتحفظات حضرت مولانا ڈاکٹر مفتی عبدالواحد صاحب ٥٥ اَخبار الجامعہ ٦٢ ضروری اعلان مسلسل گرانی کے سبب عرصہ سے اِس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ ماہنامہ اَنورِ مدینہ کے سالانہ نرخ میںاِضافہ کیا جائے مگر حتی المقدور اِس فیصلہ کو مؤخر کیا جاتا رہا ۔اَب حال ہی میں طباعت اَورکاغذ کی قیمت کے غیر معمولی اِضافہ نے نرخ میں اِضافہ ناگزیر کردیا ہے لہٰذا اپنے ماہنامہ کی اَعلیٰ روایات کو برقرار رکھنے کی خاطر اِس کا سالانہ چندہ اَگلے سال سے 200روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردیا گیا ہے، قارئین ِکرام نوٹ فرمالیں۔ (اِدارہ)