Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور نومبر 2012

اكستان

10 - 65
تھی لہٰذا پاکستانی اَور غیر ملکی ڈاکٹروں کی مشاورت کے بعد متحدہ عرب اَمارات سے ائیر ایمبولینس منگائی گئی اَور ملالہ کو برطانیہ لے جانے کا فیصلہ کیا گیا۔ ''
( روزنامہ اُمت کراچی  ١٦ اَکتوبر ٢٠١٢)
اِس رپورٹ کے بعد یہ بات واضح ہوجاتی ہے کہ میڈیا پر چھائے مرزائی اَور آغاخانی رشوت خور تجزیہ نگاروں کے قبل اَز وقت جانبدرانہ تجزیے اَپنے آقاؤں کی نمک حلالی کے لیے تھے جس کا مقصد  صرف یہ تھاکہ فوری اِشتعال پیدا کر کے تصادم کی ایسی فضا قائم کی جائے جو ''سنجیدہ'' اَور '' غیر سنجیدہ'' طبقہ میں خانہ جنگی پر منتہج ہو۔ اگر اِس ناخوش گوار واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیق نہ بھی کرائی گئی تب بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ہر خاص و عام پر اِس واقعہ کی جعل سازی واضح ہوتی چلی جائی گی۔
 جبکہ ٢٠١٠ء میں اَمریکی اَخبار نیویارک ٹائمز کی بنائی گئی ایک ڈوکو مینٹری میں دعویٰ کیا گیاہے کہ'' بچی کے باپ ضیاء الدین یوسف زئی نے پاکستان میں اَمریکی سفیر، صدر بارک اَوباما کے خصوصی ایلچی رچرڈ بالبروک ،اَمریکی وزیر خارجہ اَور اَعلیٰ اَمریکی فوجی عہدہ داروں سے خفیہ ملاقاتیں کی تھیں اَور اُن سے درخواست کی تھی کہ وہ سوات آپریشن کو یقینی بنائیں تاکہ وہاں سے طالبان کا صفایا کیا جاسکے۔'' 
(ہفت روزہ ضرب مومن ١٩  تا  ٢٥ اکتوبر) 
ٹائمز کی رپورٹ سے یہ حقیقت روزِ روشن کی طرح واضح ہوجاتی ہیں کہ ''دال میں کالا کالا'' نہیں بلکہ ساری دال ہی کالی ہے۔ اللہ تعالیٰ عالم ِ اِسلام کو کفر کی سازشوں کو سمجھنے اَور اُن سے بچاؤ کی فکر عطا فرمائے، آمین۔  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حر ف اول: 4 1
3 درس حدیث: 11 1
4 عورتوں کی بیعت کا طریقہ : 12 3
5 ''موت پر بیعت ''کا مطلب : 12 3
6 عورتوں کو بیعت کرنے کا طریقہ : 12 3
7 پیر کا غیر عورتوں کو ہاتھ لگانا حرام ہے : 13 3
8 آپ کا دست ِ مبارک بڑھانا اَور اِن کا کھینچنا ،عرب کے چار دَانا : 14 3
9 گوریلہ جنگ کے ماہر : 14 3
10 تسلی بخش جواب ،اہم نکتہ سمجھایا : 15 3
11 قسط : ٢٩اَنفَاسِ قدسیہ 26 1
12 قسط : ١٥ پردہ کے اَحکام 29 1
13 فتنہ کس عورت میں ہے اَور کس میں نہیں : 29 12
14 خلاصہ کلام : 30 12
15 قسط : ١١ سیرت خلفائے راشدین 31 1
16 فتوحِ عراق و شام : 31 15
17 قسط : ٨اِسلامی صکوک (SUKUK) : تعارف اَورتحفظات 34 1
18 اِسلامی صکوک پر چو تھا تحفظ : لائی بور کی شرح یا متوقع نفع 35 17
19 ہم کہتے ہیں : 35 17
20 جب مدیر مضارب بن کر عہد کرے : 39 17
21 شریک کی جانب سے عہد : 40 17
22 وکیل ِ اِستثمار کی جانب سے عہد : 42 17
23 توہین ِرسالت دہشت گردی ہے ! 44 1
24 ''دہشت گردی'' کی تعریف : 44 23
25 حضور ۖ کی توہین کرنے والا دہشت گرد ہے : 46 23
26 خلاصہ : 47 25
27 مسلمان سربراہوں سے دَرخواست : 47 25
28 قانون ِ تحفظ ناموس ِ رسالت ۖ : 48 25
29 شاہ شمس سبزواری : ایک تحقیق ، ایک تجزیہ 50 1
30 پس منظر : 50 29
31 اِسماعیلی داعیوں کی ہندوستان آمد : 52 29
32 شاہ شمس سبزواری : 53 29
33 شاہ شمس سبزواری یا شمس تبریزی ؟ 54 29
34 تبلیغی حکمت ِعملی : 55 29
35 گِنان : 55 29
36 وفات : 56 29
37 شاہ شمس سبزواری کے بارے میں ایک اِستفتاء اَور اُس کا جواب : 62 29
38 وفیات 63 1
39 اَخبار الجامعہ 64 1
Flag Counter