Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مارچ 2012

اكستان

6 - 65
اَنگریزی زبان کو دَفتری زبان بنانے پر تیار نہیں جبکہ مسلمان اپنے لیے اَنگریز کی غلامی اَور اُس کی چاپلوسی کو مایۂ اِفتخار سمجھنے لگے ہیں اِس لیے اَنگریزیت کے دَھارے میں بہے جا رہے ہیں اِسی کا نتیجہ ہے کہ آج ہر جگہ مسلمان ذلّت و رُسوائی کا شکار ہو رہے ہیں۔ 
تاریخ شاہد ہے کہ ہمیشہ وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو اپنے تشخص کو برقرا رکھتی ہیں اَور جو  قومیں اپنے تشخص کو کھو دیتی ہیں وہ مٹ جایا کرتی ہیں کاش مسلمان تاریخ کے اِس شاہد سے سبق لیں اَور اپنے تشخص کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں تو ہم اَنگریز کی غلامی کا طوق گلے سے اُتار دیں اَور آزاد اَقوام کی طرح زندگی گزاریں تاکہ مستقبل میں اپنے وجود کو باقی رکھ سکیں۔
اللہ تعالیٰ عمل کی توفیق عطا فرمائے، آمین۔ وَمَا عَلَیْنَا اِلَّا الْبَلَاغْ 
جامعہ مدنیہ جدید کے فوری توجہ طلب ترجیحی اُمور
(١)  زیر تعمیرمسجد حامد  کی تکمیل(٢)  طلباء کے لیے مجوزہ دَارالاقامہ (ہوسٹل) اَور درسگاہیں(٣)  اَساتذہ اَور عملہ کے لیے رہائش گاہیں(٤)  کتب خانہ اَور کتابیں (٥)   زیر تعمیرپانی کی ٹنکی کی تکمیل ثواب جاریہ کے لیے سبقت لینے والوں کے لیے زیادہ اَجر ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف اول 4 1
3 درس حدیث: 7 1
13 اِسلامی فتوحات تین نسلوں تک جاری رہی ہیں : 8 3
14 ''احسان'' و '' تصوف'' : 9 3
15 اِحسان کی پہلی صورت : 9 3
16 اِحسان کی دُوسری صورت : 10 3
17 قیامت کے بارے میں سوال و جواب : 10 3
18 قیامت کیوں آئے گی ؟ 11 3
19 دُعائے مغفرت کا فائدہ : 12 3
20 صحابہ کرام کا مجاہدہ اَور نبی علیہ السلام کے آنسو : 13 3
21 قیامت اَور دیگر تمام جزئیات کا حتمی علم صرف اَللہ کے پاس ہے : 14 3
22 علمی مضامین سلسلہ نمبر ٥٠ 16 1
23 سوالات و جوابات 16 22
24 قسط : ٢١ اَنفَاسِ قدسیہ 20 1
25 پردہ کے اَحکام 26 1
26 شریعت میں پردہ مقرر کرنے کی وجہ اَور حکمت : 26 25
27 عفت و پاک دامنی کی ضرورت اَور اُس کا طریقہ : 27 25
28 اللہ تعالیٰ نے جن چیزوں کو دیکھنے سے منع کیا ہے اُن سے باز رہنا ضروری ہے : 28 25
29 قسط : ٣مروجہ محفل ِمیلاد 29 1
30 مروجہ محفل ِمیلاد پربریلویوں کے دلائل کے جوابات : 29 29
31 بریلویوں کے قرآنِ پاک سے اِستدلال کا جواب : 30 29
33 ٭ پہلی آیت : 30 31
34 ٭ دُوسری آیت : 32 31
35 ٭ تیسری آیت : 33 31
36 بریلویوں کا ایک حدیث پاک سے اِستدلال اَور اُس کا جواب : 34 29
37 حضرت عمر بن عبد العزیز کا جواب : 37 29
38 خطاب لاجواب 39 1
39 قسط : ٣سیرت خلفائے راشدین 46 1
40 حالات بعد ِ اِسلام و قبلِ ہجرت : 46 39
41 بقیہ : پردہ کے احکام 52 25
42 قسط : ٨ ، آخری صحابہ کی زِندگی اَور ہمارا عمل 53 1
43 تقریبات میں سادگی : 53 42
44 سادگی کا مطلب لچڑپن نہیں ہے : 54 42
45 دِل کے آپریشن سے بچنے کا ایک کامیاب نسخہ 56 1
46 تقریظ و تنقید 59 1
47 وفیات 62 1
Flag Counter