Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2011

¾اكستان Ù

58 - 64
قومی ترانہ سننا مشکل ہو رہا ہے، اِس کی تو کسی نے بات نہیں کی۔ 
اَفسوس ہے کہ آپ ایک مخصوص طریقے پر چلتے ہیں اَور آپ لوگوں کے خیالات ایک طرف جاتے ہیں۔ ایک اِنٹر نیشنل اَیجنڈے نے ہماری میڈیا کو اِتنااَنڈر پریشر کیا ہے کہ آپ سب لوگ ایک ہی گردان کرتے رہتے ہیں۔ میرے بھائی اَنیق اَحمد نے بہت اچھی بات کی ہے کہ ہمیں نرسریاں ختم کرنی ہوں گی۔ یمن میں ڈرون حملوں کے خلاف مظاہرے ہورہے ہیں، آپ کیوں سو رہے ہیں؟ ایک آدمی کو مارنے کے لیے بیس آدمی مارے جاتے ہیں، کیا ہورہا ہے یہ ؟ کیا اِن بیس آدمیوں کے بچے خودکش حملہ آور نہیں بنیں گے؟ 
اَندرونِ سندھ میں جو ہورہا ہے، ڈکیتیاں پورے عروج پر ہیں نوبجے کے بعد گھرں سے نکلنا مشکل ہوجاتا ہے، یہ وائلنس کس نے پھیلایا ہے، کیااِس میں کسی مدرسے کا فاضل ،عالم، مفتی، قاری ملوث ہے؟ آج تک سیلاب زدگان کوبسایا نہیں، وہ سڑکوں پر پڑے ہیں وہ چھینیں گے نہیں؟ آپ نے قوم کو دیا کیاہے؟ آپ کی حالت تو یہ ہے کہ آپ کی پارلیمنٹ ایک قرارداد متفقہ طورپر پاس کرتی ہے لیکن دو سال گزرجانے کے باوجود اُس پر عمل دَرامد نہیں ہوتا۔ 
ہم نے سب سے زیادہ دہشت گردی کا سامنا کیا ہے۔ ہمارے سابق ایم این اے شیخ الحدیث مولانا حسن جان صاحب جنہوں نے اے این پی کے قائد خان عبدالولی خان کو ہرایا تھا اُنہوں نے سب سے پہلے فتوی جاری کیا تھا کہ پاکستان میں خود کش حملے حرام ہیں، اُنہیں شہید کردیا گیا۔ میرے سابق ایم این اے مولانا معراج الدین صاحب قریشی کو شہید کردیا گیا، اُن کا جرم کیا تھا؟ یہی کہ وہ صلح جو شخص تھے اُنہوں نے وزیرستان میں اَمن کی راہ ہموار کی، مفتی نظام الدین صاحب شامزئی شہید کے قاتل پکڑے ہیں آپ نے؟ مفتی جمیل صاحب شہید کے قاتل گرفتار ہوئے آج تک ؟ سانحہ نشتر پارک کے شہداء کے قاتل پکڑے ہیں  آپ نے؟ 
جب آپ ایسے حالات پیدا کریں گے تواگر یہاں کا بچہ گن نہیں اُٹھا سکتا تو وزیرستان کے بچے کو گن اُٹھانی آتی ہے،جب اُس کی نظروں کے سامنے اُس کا پورا خاندان ڈرون برباد کرے گا تووہ خودکش جیکٹ پہن کر آپ کے بازاروں کا رُخ کرے گا کہ آپ کیوںسو رہے ہیں، آپ کیوں نہیں بولتے؟ تشدد کوئی   خودرو پودا نہیں کہ خود بخود پیدا ہو۔ تشدد رَدّعمل ہوتا ہے آپ کسی کو گالی دیں گے تب ہی وہ آپ کو تھپڑ مارے گا۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حديث 6 1
4 مسلمان بادشاہ کا ظلم پھر کفار کا اِن پر غلبہ : 7 3
5 منکرین ِ حدیث کے فرضی اَور بے جان اعتراضات : 7 3
6 فقہ بہت پہلے مدّون ہو چکی تھی : 8 3
7 شیعیت کا اَثر و رُسوخ بہت بعد میں ہوا : 9 3
8 عقلی دلیل اَور مشاہدہ : 9 3
9 شیعیت کی دخل اَندازی سے اَحادیث پاک ہیں : 10 3
10 مظلوم کا مسلمانوں کے معبود کی طرف رُجوع اَور غیبی تائید : 10 3
11 حضرت اِمام رازی کے ساتھ اِن کا سلوک : 11 3
12 نبی علیہ السلام کو رُعب عطا کیا گیا اِس سے آپ نے اِنصاف پھیلایا : 11 3
13 منگولیوں کے جنرل کا حال : 12 3
14 علمی مضامین سلسلہ نمبر٤٣ (قسط : ٥،آخری) 14 1
15 مسئلہ رجم 14 14
16 متفرق مسائل : 14 14
17 شرعی کوڑے : 17 14
18 تابعین کا عمل : 21 14
19 تابعین کا عمل : 21 14
20 اَنفَاسِ قدسیہ 24 1
21 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 24 20
22 مخالفین کے ساتھ : 24 20
23 جنات کے ساتھ : 25 20
24 اِکرامِ ضَیف : 26 20
25 کمیونسٹ لیڈر ڈاکٹر محمد اَشرف صاحب تحریر فرماتے ہیں : 28 20
26 حضرت مولانا قاری شریف اَحمد صاحب رحمة اللہ علیہ 30 1
27 ولی را ولی می شناسد 35 26
28 تربیت ِ اَولاد 36 1
29 اَولاد کی اِصلاح کے لیے صحبت ِصالح کی ضرورت : 36 28
30 شفقت کے مقتضی اَور بیٹے کو نصیحت کرنے کا طریقہ : 36 28
31 اَولاد کی پرورش کرنے اَور نان ونفقہ دینے کا شرعی ضابطہ : 37 28
32 لڑکے اَورلڑکی کی شادی کر نابا پ کے ذمہ واجب ہے یا نہیں تا خیر کرنے سے کتنا گنا ہ ہو گا : 38 28
33 اَب رہ گئی حدیث تو مشکوة شریف باب تعجیل الصلوة میں حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : 38 28
34 وفیات 39 1
35 قسط : ٥ حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 40 1
36 آپ نے خلافت فوج کی کمزوری سے چھوڑی یامسلمانوں کی خونریزی سے بچنے کے لیے : 40 35
37 تحفظ ناموسِ رسالت محاذ پر جدو جہد اَور شاندار کامیابی 43 1
38 عاشقِ قرآن حضرت مولاناقاری شریف احمدصاحب 49 1
39 تشدد سے پاک پاکستان ....... تصویر کا دُوسرا رُخ 55 1
40 دینی مسائل 60 1
41 ( وقف کا بیان ) 60 40
42 حق ِقرارسے کیامراد ہے : 60 40
43 وقف کو غصب کرنا : 60 40
44 وقف کو تبدیل کرنا : 61 40
45 وقف کے منافع وقف نہیں ہوتے : 61 40
46 واقف کاتاحیات جائداد کی آمدنی اپنے لیے مقرر کرنا : 62 40
47 کسی جائیداد یا اُس کی آمدنی کو اپنی اَولاد پر وقف کرنا : 62 40
48 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter