Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2011

اكستان

31 - 64
٭	اگر کوئی چیز توڑ پھوڑ دے یا کسی کو مار بیٹھے تو مناسب سزا دو تاکہ پھر ایسا نہ کرے، ایسی باتوں میں لاڈ پیار بچوں کو کھو دیتا ہے۔ 
٭	بہت جلدی سونے مت دو۔ جلدی جاگنے کی عادت ڈالو۔ 
٭	جب سات برس کی عمر ہو جائے تو نماز کی عادت ڈالو۔ 
٭	جب مکتب میں جانے کے قابل ہو جائے توپہلے قرآن پڑھوائو۔ 
٭	مکتب میں جانے میں کبھی رعایت نہ کرو۔ جہاں تک ہو سکے دین دار اُستاد سے پڑھوائو۔ 
٭	کسی کسی دِن اُن کو نیک لوگوں کی حکایتیں (قصے) سنایا کرو۔ 
٭	اُن کو ایسی کتابیں مت دو جن میں عاشق معشوقی کی باتیں یا شریعت کے خلاف مضمون یا اَور بے ہودہ قصہ یا غزلیں وغیرہ ہوں۔ 
٭	ایسی کتابیں پڑھوائو جس میں دین کی باتیں اَور دُنیا کی ضروری کارروائی آ جائے۔ 
٭	مکتب سے آنے کے بعد کسی قدر دِل بہلانے کے لیے اُس کو کھیلنے کی اِجازت دو تاکہ اُس کی طبیعت اُکتا نہ جائے لیکن کھیل ایسا ہو جس میں گناہ نہ ہو جھوٹ بولنے کااَ ندیشہ نہ ہو۔ 
٭	آتش بازی یا باجہ فضول چیزیں مول لینے کے لیے پیسے مت دو۔ 
٭	کھیل تماشہ دِکھلانے کی عادت مت ڈالو۔ 
٭	اَولاد کو ضرور کوئی اَیسا ہنرسِکھلا دو جس سے ضرورت اَور مصیبت کے وقت چار پیسہ حاصل کرکے اپنا اَور اپنے بچوں کا گزارہ کر سکے۔ 
٭	لڑکیوں کو اِتنا لکھنا سِکھلا دو کہ ضروری خط اَور گھر کا حساب کتاب لکھ سکیں۔ 
٭	بچوں کو عادت ڈالو کہ اپنا کام اپنے ہاتھ سے کیا کریں۔ اَپاہج اَور سُست نہ ہو جائیں۔ اِن سے کہو کہ رات کو بچھونا اپنے ہاتھ سے بچھائیں۔ صبح کو جلدی اُٹھ کر تہہ کر کے اِحتیاط سے رکھ دیں ۔کپڑوں کی گٹھری اپنے اِنتظام میں رکھیں پھٹا ہوا خود سی لیا کریں، کپڑے خواہ میلے ہوں یا صاف ایسی جگہ رکھیں جہاں کیڑے چوہے کا اَندیشہ نہ ہو۔ دھوبن کو خود گن کر دیں اَور لکھ لیں اَور گن کر لیں۔ 
٭	لڑکیوں کو تاکید کرو کہ جو زیور تمہارے بدن پر ہے رات کو سونے سے پہلے اَور صبح جب اُٹھو
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اہلِ مشرق میں فتنہ اَور دِلوں کی سختی : 7 3
5 اہلِ حجاز کی تعریف : 7 3
6 آواز گھٹتی بڑھتی ہے : 7 3
7 جمعہ شہروں میں ، حنفی مسلک اَور اُس کی وجہ : 8 3
8 ''نجد ''کا جغرافیہ : 9 3
9 بَحْرَیْن : 10 3
10 شدت اَور نجدی : 10 3
11 بصرہ : 10 3
12 مسئلہ رجم 11 1
13 ''حد'' کی تعریف : 21 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 14
16 اُسوۂ حَسَنہ یا اَخلاقِ ظاہرہ : 23 14
17 غرباء و مساکین کے ساتھ : 24 14
18 خدام کے ساتھ : 26 14
19 قسط : ٢٤ تربیت ِ اَولاد 29 1
20 صدر مملکت کی خدمت میں کھلا خط! 33 1
21 موت العَالِم موت العَالَم 38 1
22 رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حِکمت 39 1
23 قسط : ا حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 44 1
24 نام و نسب : 44 23
25 پیدائش : 44 23
26 عہد ِنبوی ۖ : 45 23
27 عہد ِصدیقی : 45 23
28 عہد ِفاروقی : 45 23
29 عہد ِعثمانی : 46 23
30 بیعت ِخلافت کے وقت حضرت علی کو مشورہ : 46 23
31 وفیات 47 1
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 48 1
33 غیر مسلموں کے ساتھ معاملات : 48 32
34 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 50 1
35 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 50 34
36 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 50 34
37 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 51 34
38 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 54 34
39 گلد ستہ اَحادیث 58 1
40 دوزخ کی دیواروں کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہوگی : 58 39
41 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور کا ایک واقعہ : 60 39
42 بقیہ : رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حکمت 61 22
43 دینی مسائل ( نذر اَور منت کا بیان ) 62 1
44 نذر کے صحیح ہونے کی شرائط : 62 43
45 نذر کے بارے میں ایک اَور ضابطہ : 63 43
Flag Counter