Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2011

اكستان

32 - 64
دیکھ بھال لیا کرو۔ 
٭	لڑکیوں سے کہو کہ جو کام کھانے پکانے، سینے پرونے، کپڑے رنگنے، کوئی چیز بننے کا گھر میں ہوا کرے اُس کو غور سے دیکھا کرو کہ کیسے ہو ریا ہے۔ 
٭	جب بچے سے کوئی بات خوبی کی ظاہر ہو اُس پر خوب شاباشی دو پیار کرو بلکہ اُس کو کچھ اِنعام دو  تاکہ اُس کا دِل بڑھے۔ اَور جب اُس کی بری بات دیکھو تو تنہائی میں اُس کو سمجھائو کہ دیکھو بری بات ہے  دیکھنے والے دِل میں کیا کہتے ہوں گے اَور جس جس کو معلوم ہو گا وہ کیا کہے گا۔ خبر دار پھر آئندہ مت کرنا اچھے لڑکے ایسا نہیں کیا کرتے اَور اگر وہی کام پھر کرے تو مناسب سزا دو۔ 
٭	ماں کو چاہیے کہ بچہ کو باپ سے ڈراتی رہے۔ 
٭	بچہ کو کوئی کام چھپا کر مت کرنے دو۔ کھیل ہو یا کھانا یا اَور کوئی کام ہو ،جو کام چھپا کر کرے گا  سمجھ جائو کہ وہ اُس کو برا سمجھتا ہے سو اگر وہ برا ہے تو اُس کو چھڑائو اَور اگر اچھا ہے جیسے کھانا پینا تو اُس سے کہو  کہ سب کے سامنے کھائے پیئے۔ 
٭	کوئی کام محنت کا اُس کے ذمّہ مقرر کرو جس سے صحت اَور ہمت رہے سُستی نہ آنے پائے مثلاً لڑکوں کے لیے ڈنڈ کرنا، ہلکی ورزش کرنا، ایک آدھ میل چلنا (یا دَوڑنا) اَور لڑکیوں کے لیے چکی یا چرخہ چلانا ضروری ہے۔
٭	چلنے میں تاکید کرو کہ بہت جلدی نہ چلے، نگاہ اُوپر اُٹھا کر نہ چلے۔ 
٭	اُس کو عاجزی اِنکساری اِختیار کرنے کی عادت ڈالو۔ زبان سے چال سے برتائو سے شیخی نہ بھگارنے پائے، یہاں تک کہ اپنے ہم عمر بچوں میں بیٹھ کر اپنے کپڑے یا مکان یا خاندان یا کتاب و قلم دوات تختی تک کی تعریف نہ کرنے پائے۔ 
٭	کبھی کبھی اُس کو دو چار پیسہ دے دیا کرو تا کہ اپنی مرضی کے موافق خرچ کیا کرے مگر اُس کو یہ عادت ڈالو کہ کوئی چیز تم سے چھپا کر نہ خریدے۔ 
٭	اُس کو کھانے کا طریقہ اَور محفل میں اُٹھنے بیٹھنے کا طریقہ سِکھلائو۔
 اُمید ہے کہ اہل و عیال کو تعلیم وتربیت کے متعلق یہ مضمون کافی ہو جائے گا۔(جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اہلِ مشرق میں فتنہ اَور دِلوں کی سختی : 7 3
5 اہلِ حجاز کی تعریف : 7 3
6 آواز گھٹتی بڑھتی ہے : 7 3
7 جمعہ شہروں میں ، حنفی مسلک اَور اُس کی وجہ : 8 3
8 ''نجد ''کا جغرافیہ : 9 3
9 بَحْرَیْن : 10 3
10 شدت اَور نجدی : 10 3
11 بصرہ : 10 3
12 مسئلہ رجم 11 1
13 ''حد'' کی تعریف : 21 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 14
16 اُسوۂ حَسَنہ یا اَخلاقِ ظاہرہ : 23 14
17 غرباء و مساکین کے ساتھ : 24 14
18 خدام کے ساتھ : 26 14
19 قسط : ٢٤ تربیت ِ اَولاد 29 1
20 صدر مملکت کی خدمت میں کھلا خط! 33 1
21 موت العَالِم موت العَالَم 38 1
22 رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حِکمت 39 1
23 قسط : ا حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 44 1
24 نام و نسب : 44 23
25 پیدائش : 44 23
26 عہد ِنبوی ۖ : 45 23
27 عہد ِصدیقی : 45 23
28 عہد ِفاروقی : 45 23
29 عہد ِعثمانی : 46 23
30 بیعت ِخلافت کے وقت حضرت علی کو مشورہ : 46 23
31 وفیات 47 1
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 48 1
33 غیر مسلموں کے ساتھ معاملات : 48 32
34 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 50 1
35 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 50 34
36 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 50 34
37 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 51 34
38 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 54 34
39 گلد ستہ اَحادیث 58 1
40 دوزخ کی دیواروں کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہوگی : 58 39
41 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور کا ایک واقعہ : 60 39
42 بقیہ : رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حکمت 61 22
43 دینی مسائل ( نذر اَور منت کا بیان ) 62 1
44 نذر کے صحیح ہونے کی شرائط : 62 43
45 نذر کے بارے میں ایک اَور ضابطہ : 63 43
Flag Counter