Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور جنوری 2011

اكستان

10 - 64
بَحْرَیْن   :
تو بحرین ایک توچھوٹا سا جزیرہ ہے اَور ایک وہ ہے جو جزیرے کے قریب جو سعودی عرب کا حصّہ ہے یہ بھی بحرین ہی ہے اِس کو بھی بحرین ہی کہتے ہیں تو وہ حصّہ جو اَب نجد میں داخل ہے اُس کا کافی حصّہ تو وہ بنتا ہے جو ربیعہ کا تھا اَور خارج تھا نجد سے تو نجد کا حصّہ اَور اُوپر والا بنتا ہے جو مدینہ طیبہ سے جانب ِ مشرق بنا اُس میں ''ریاض ''آتا ہے یا اَور اُوپر کے حصّے وہ عراق کی طرف بھی بن جاتا ہے کچھ حصّہ اُس کا ایسا ہوسکتا ہے۔ 
شدت اَور نجدی  :
تو یہ نجدی لوگ کہتے ہیں کہ ہمارا نہیں مراد، اُن کا مراد ہے اَور شدت یہاں بھی پائی گئی اِس میں کوئی شک نہیں ہے یہ محمد بن عبد الوہاب یہ نجد ہی میں ہوئے ہیں اَور اِن میں شدّت پائی جاتی ہے اَور جاہلیت بھی پائی جاتی ہے اَور صفات کے بارے میں بھی اِن کا اِختلاف پایا جاتا ہے اُمت کے دُوسرے تمام طبقوں سے کچھ صفاتِ اِلٰہیہ کے بارے میں بھی ہے۔تو یہ حصّہ جو بالکل شمال کا بنتا ہے یہ اُس زمانے میں نجد بنتا تھا وہ اَور اُس سے اُوپر کا حصّہ عراق کا یہ سب کے سب حصّے وہ ہیں کہ جن میں غلط عقائد اَور غلط چیزوں والے لوگ پیدا ہوتے رہیں گے تو اِسی طرح سے اَب تک چلا آتا رہا ہے۔ 
بصرہ  :
ایک حدیث شریف میں بصرے کے بارے میں تعریف بھی آئی ہے اَور ایک حدیث شریف میں بصرے کے بارے میں بُرائی بھی آئی ہے تو بصرہ بھی ایسی جگہ بنتی ہے کہ اُس کے بارے میں اچھائی کے  کلمات نہ اِرشاد فرمائے گئے بصرے میں ہوا بھی ہے اَیسا حضرتِ طلحٰہ رضی اللہ عنہ وہیں شہید ہوئے حضرتِ زبیر رضی اللہ عنہ وہیں شہید ہوئے جَمَلْ کی لڑائی وہیں ہوئی اَور دُوسری خرابیاں جو اَور بعد میں آنے والی ہوں گی اب تک بھی نہیں آئیں ہیں وہ بھی ہوسکتا ہے کہ وجود میں آئیں۔ 
تو آقائے نامدار  ۖ  نے مختلف علاقوں کے بارے میں مختلف اَقوام کے بارے میں اِشارات فرمائے ہیں اَور وہ اِشارات جو ہیں بِلاشبہ صادق آتے ہیں آج تک صادق آتے رہے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو اِسلام پر اِستقامت دے اَور آخرت میں آپ  ۖ  کا ساتھ نصیب فرمائے، آمین۔ (اختتامی دُعائ)  
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 4 1
3 درس حديث 6 1
4 اہلِ مشرق میں فتنہ اَور دِلوں کی سختی : 7 3
5 اہلِ حجاز کی تعریف : 7 3
6 آواز گھٹتی بڑھتی ہے : 7 3
7 جمعہ شہروں میں ، حنفی مسلک اَور اُس کی وجہ : 8 3
8 ''نجد ''کا جغرافیہ : 9 3
9 بَحْرَیْن : 10 3
10 شدت اَور نجدی : 10 3
11 بصرہ : 10 3
12 مسئلہ رجم 11 1
13 ''حد'' کی تعریف : 21 12
14 اَنفَاسِ قدسیہ 23 1
15 قطب ِ عالم شیخ الاسلام حضرت مولانا سیّد حسین احمدصاحب مدنی کی خصوصیات 23 14
16 اُسوۂ حَسَنہ یا اَخلاقِ ظاہرہ : 23 14
17 غرباء و مساکین کے ساتھ : 24 14
18 خدام کے ساتھ : 26 14
19 قسط : ٢٤ تربیت ِ اَولاد 29 1
20 صدر مملکت کی خدمت میں کھلا خط! 33 1
21 موت العَالِم موت العَالَم 38 1
22 رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حِکمت 39 1
23 قسط : ا حضرت اِمام حسن بن علی رضی اللہ عنہما 44 1
24 نام و نسب : 44 23
25 پیدائش : 44 23
26 عہد ِنبوی ۖ : 45 23
27 عہد ِصدیقی : 45 23
28 عہد ِفاروقی : 45 23
29 عہد ِعثمانی : 46 23
30 بیعت ِخلافت کے وقت حضرت علی کو مشورہ : 46 23
31 وفیات 47 1
32 اِسلام کی اِنسانیت نوازی 48 1
33 غیر مسلموں کے ساتھ معاملات : 48 32
34 ماہِ صفرکے اَحکام اَور جاہلانہ خیالات 50 1
35 ماہِ صفر کا ''صفر'' نام رکھنے کی وجہ : 50 34
36 ماہِ صفر کے ساتھ ''مظفَّر''لگانے کی وجہ : 50 34
37 ماہِ صفر کے متعلق نحوست کا عقیدہ اَور اُس کی تردید : 51 34
38 ماہِ صفر کی آخری بدھ کی شرعی حیثیت اوراُس سے متعلق بدعات : 54 34
39 گلد ستہ اَحادیث 58 1
40 دوزخ کی دیواروں کی موٹائی چالیس برس کی مسافت کے برابر ہوگی : 58 39
41 حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دَور کا ایک واقعہ : 60 39
42 بقیہ : رحمة للعالمین ۖکے لیے تعددِ اَزواج کی حکمت 61 22
43 دینی مسائل ( نذر اَور منت کا بیان ) 62 1
44 نذر کے صحیح ہونے کی شرائط : 62 43
45 نذر کے بارے میں ایک اَور ضابطہ : 63 43
Flag Counter