Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اپریل 2010

اكستان

62 - 64
نیز ختم نبوت کا کام کرنے والے علماء بھی تشریف لاتے رہے۔
 صبح کی نماز سیٹلائٹ ٹاؤن کی مرکزی مسجد میں اَدا کی۔ نماز کے بعد حضرت کا مختصر اَور جامع بیان ہوا جس میں حدوداللہ اَور ترکہ کے مسائل خاص طور پر لڑکیوں کے حق ِوراثت پر توجہ دلائی۔ واپس آتے ہوئے مولانا کے بھائی کی دُکان پر خیرو برکت کی دُعا کے لیے تشریف لے گئے۔ ساڑھے دس بجے مفتی جمیل الرحمن صاحب کے یہاں جامعہ عباسیہ جدید جانا ہوا اَور حضرت مولانا عبدالحفیظ صاحب مکی مدظلہم سے بھی ملاقات ہوئی پھر جامعہ محمودیہ روانگی ہوئی یہاں کے قاری عبد الرحمن صاحب حضرت قاری فتح محمد صاحب پانی پتی   کے خاص شاگردہیں ۔ ظہر کے وقت جامعہ اسعد بن زرارہ آناہوا اَور طلباء سے مختصر بیان کے بعد تناول ماحضر ہوا، سہ پہر چار بجے دارالعلوم مدنیہ جانا ہوا، حضرت مفتی عطاء الرحمن صاحب مدظلہم اَور تمام اساتذہ سے نشست ہوئی پھر حضرت کا طلباء سے حدیث ِاحسان پر بیان ہوا ۔
عصر کی نماز مولانا محمد حسین صاحب کے نسبتی بھائی کی مسجد جامع مسجد حفیظ میں اَدا کی۔نماز کے بعد چند منٹ کے لیے بھائی عبدالوہاب صاحب کے گھر میں خیرو برکت کی دُعا کے لیے تشریف لے گئے۔ اِس کے بعد وکٹوریہ ہسپتال میں بہاولپور کی تبلیغی جماعت کے امیر مولانا اشرف صاحب مدظلہم کی عیادت کے لیے تشریف لے گئے۔ بعد اَزاں بھائی عبدالوہاب کے مدرسہ جامعہ فاطمة الزہرہ تشریف لے گئے اَور زیرِ تعلیم خواتین سے بیان کیا۔ مغرب کی نماز جامع مسجد حاجی اشرف میں اَدا کی یہاں تقریبًا چوبیس برس حضرت مولانا شمس الحق صاحب افغانی   امامت و خطابت کے فرائض سر انجام دیتے رہے اَور مولانا یوسف صاحب شہداد پور سندھ والے بھی کافی عرصہ اِس مسجد میں رہے ،نماز کے بعد  قَدْ اَفْلَحَ الْمُؤْمِنُوْنَ  پر حضرت کا بیان ہوا۔    
یہاں سے فراغت کے بعد حضرت صاحب نے مولانا خلیل احمد صاحب سہارنپوری کی مسجد کو تواری کی زیارت کی جہاں حضرت سہارنپوری نے دس سال گزارے تھے۔ اِس کے بعد حضرت مولانا عبد الغنی صاحب سے ملاقات کی جو کہ حضرت افغانی   کے خادم ِ خاص ہیں حضرت افغانی   کے تمام درس کو جمع کرنے والے ہیں ،اُن کے گھر کو دیکھ کر اپنے اَکابر کی یاد تازہ ہوگئی۔ ہم اُس یاد گار کمرے میں بیٹھے جہاں حضرت مولانا اَنور شاہ صاحب کشمیری اَور حضرت مولانا عبد الشکور صاحب چاند پوری اَور بڑے اَکابر تشریف لاتے تھے۔ وہاں سے رُخصت ہوتے ہوئے حضرت صاحب نے فرمایا کہ دُعا فرمائیں توحضرت مولانا عبدالغنی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 نظر بد کا علاج : 6 3
5 ''دُہائی ''کا مطلب اَور استعمال کا طریقہ : 7 3
6 ''بَارَکَ اللّٰہْ'' اَور'' مَاشَائَ اللّٰہْ'' کا فائدہ : 8 3
7 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
8 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 7
9 علمی مضامین 15 1
10 قیام ِ پاکستان اَور مسلمانانِ بر ِ صغیر کے لیے علمائِ دیو بند کا بے داغ کردار''جمعیت علمائِ ہند کا موقف'' اَور اُس کی وضاحت 15 9
11 مولانا ابوالکلام آزاد رحمة اللہ علیہ کے الفاظ میںکانگریس کاعذر یہ تھا : 29 9
12 ملفوظات شیخ الاسلام 30 7
13 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 31 1
14 حضرت زینب بنت ِ خزیمہ رضی اللہ عنہا 31 13
15 تربیت ِ اَولاد 33 1
16 ختنہ کا بیان 33 15
17 ختنہ کا مسنون طریقہ : 33 15
18 ختنہ و غیرہ کی تقریب میں بچوں کے نام سے کچھ دیے جانے کا مسئلہ 33 15
19 ختنہ کے موقع پر لوگوں کو اہتمام سے بُلانا : 34 15
20 ختنہ کی دعوت : 34 15
21 ختنہ میں اِخفاء بہتر ہے یا اعلان و اِظہار : 35 15
22 ختنہ کی دعوت میں شرکت سے متعلق حضرت تھانوی کا دلچسپ واقعہ : 35 15
23 بالغ ہونے کے بعد ختنہ کرانا : 37 15
24 ضروری تنبیہ : 37 15
25 گلدستہ ٔ اَحادیث 38 1
26 کسی مسلمان کی نماز ِ جنازہ میں چالیس مسلمانوں کی شرکت کی فضیلت : 38 25
27 چالیس دن تک غلے کی ذخیرہ اَندوزی کی نحوست : 39 25
28 کسی ایک حدکا جاری کرنا چالیس دِن بارش برسنے سے بہتر ہے : 40 25
29 وفیات 41 1
30 اِسلام میں اِنسان کامقام 42 1
31 نعمتوں کا فیضان : 43 30
32 اللہ کی عبادت کاحکم : 44 30
33 اِنسانیت کے احترام کا حکم : 45 30
34 آنحضرت ا کا بنیاد ی مشن : 45 30
35 پولیو کے قطروں کی مہم آخر کب تک جاری رہے گی ؟ 48 1
36 دینی مسائل 50 1
37 ( عدت کا بیان) 50 36
38 طلاق کی عدت : 50 36
39 موت کی عدت : 52 36
40 سوگ کرنے کا بیان : 53 36
41 عدت کے چند مسائل : 54 36
42 تقریظ وتنقید 56 1
43 اَخبار الجامعہ 60 1
44 بقیہ : پولیو کے قطروں کی مہم 63 35
Flag Counter