Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی2009

اكستان

13 - 64
للّٰہِ اِنَّ اللّٰہَ بَصِیْر بِالْعِبَادِo  سو مرتبہ ۔اَور چوتھی رکعت میں بعد اَز فاتحہ  حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمَ الْوَکِیْل نِعْمَ الْمَوْلٰی وَنِعْمَ النَّصِیْرo  سو مرتبہ پڑھیں۔اَور سلام پھیرنے کے بعد سَو مرتبہ  رَبِّ اِنِّیْ مَغْلُوْب فَانْتَصِرْ  پڑھ کر دفع ِ مشکلات و (تکمیل ) اِرادہ کے لیے دِل سے دُعاء بحضورِ قلب مانگا کریں انشاء اللہ تھوڑے ہی عرصہ میں عمدہ نتائج ظاہر ہوں گے۔ سَو کا عدد گننے کے لیے تسبیح لے سکتے ہیں، ہاتھ باندھے نماز میں شمار کرسکیں گے۔ 
٭  میرے محترم  !  جو کچھ میرے ساتھ میرے ساتھیوں کے ساتھ ظالمانہ برتاؤ ہوا وہ اُن معاملات کے سامنے جوکہ انبیاء و مرسلین بالخصوص ہمارے آقا علیہ وعلیہم الصلٰوة والسلام کے ساتھ کافروں نے کیا ایسی نسبت بھی نہیں رکھتا جوکہ ذرّہ کو پہاڑ کے سامنے ہوتی ہے۔ اگر ہم جناب رسول اللہ  ۖ  کے وارث ہیں تو ہم کو اِس میں سے بھی حصہ ضرور ملنا چاہیے، وارِث کو اگر مورِث کے ترکہ سے کچھ حصہ ملتا ہے تو وہ اَور اُس کے اَحباب خوش ہوتے ہیں یا غیظ و غضب میں آتے ہیں؟ 
٭  نہایت مضبوطی سے راسخ القدم رہیے اَور روزانہ مغرب یا عشاء کے بعد سورہ  لِاِیْلَاْفِ قُرِیْشٍ مَعَ بِسْمِ اللّٰہْ  ایک سَو ایک مرتبہ پڑھ لیا کیجیے ،صبح کی نماز کے بعد سات مرتبہ  حَسْبِیَ اللّٰہُ لَآ اِلٰہَ اِلَّاھُوَ عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِیْمِ  پڑھ لیا کیجیے۔ 
٭ جناب رسول اللہ  ۖ اِرشاد فرماتے ہیں اِنََّ اَعْدٰی عَدُوِّکَ نَفْسُکَ الَّتِیْ بَیْنَ جَنْبَیْکَ ''سب سے زیادہ نقصان پہنچانے والا دُشمن تمہارا نفس ہے جو تمہارے دونوں پہلوؤں کے درمیان ہے۔'' 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 6 1
4 جو مانگے گا بعینہ وہی قبول ہو گا : 7 3
5 قبولیت کی ساعت کسی کسی کو اَور رات کی فضیلت ہر کسی کو مل سکتی ہے : 7 3
6 سب سے بڑا خوش قسمت : 8 3
7 سب سے بڑا خوش قسمت : 8 3
8 کس کی دُعا زیادہ اچھی تھی ؟ : 8 3
9 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
10 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 9
11 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
12 وضاحت : 23 11
13 مصعب بن سعد عن عائشہ : 24 11
14 روایت عبداللہ بن عروہ عن عائشہ : 24 11
15 عَبْدُ الْمَلِکْ بِنْ عُمَیْرْ عَنْ عَائِشَہْ : 27 11
16 اُمت ِمسلمہ کی مائیں 30 1
17 حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا 30 16
18 حضرت عائشہ نے مصاحبت ِ رسول ۖ سے خوب فائدہ اُٹھایا : 30 16
19 آنحضرت ۖ سے سوالات : 30 16
20 تربیت ِ اَولاد 34 1
21 اَولاد کی وجہ سے ہزاروں فکریں اور جھمیلے : 34 20
22 جن کے اَولاد نہ ہوتی ہو اُن کی تسلی کے لیے عجیب مضمون : 35 20
23 (١) سلام میں تخصیص : 37 20
24 (٢) تجارت میں عورتوں کی شرکت : 38 20
25 (٣) قطع رحمی : 39 20
26 (٤) جھوٹی گواہی : 41 20
27 (٥) سچی گواہی کو چھپانا : 41 20
28 (٦) دین سے ناواقفیت : 42 20
29 آیت خاتم النبییّن اَور اَکابر ِ اُمت 44 1
30 گلدستہ ٔ اَحادیث 46 1
31 چھ اَفراد جن پر اللہ اور اللہ کے رسول ۖ لعنت فرماتے ہیں : 47 30
32 قطع رحمی ....... قرآن وسنت کی روشنی میں 48 1
33 قطع رحمی کی صورتیں : 48 32
34 قطع رحمی کے اسباب : 50 32
35 قطع رحمی کے مختلف اسباب ہیں : 50 32
36 ( دینی مسائل ) 56 1
37 کسی شرط پر طلاق دینے کا بیان : 56 36
38 بقیہ : آیت خاتم النبےّین اور اکابر اُمت 58 29
39 وفیات 59 1
40 اَخبار الجامعہ 60 1
41 سفر نامہ 61 1
Flag Counter