Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2008

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم  امابعد !
بالآخر وہ نا پسندیدہ ساعت آہی گئی جس کا ڈر ہر محب وطن پاکستانی کو برسوں سے بے چین کیے ہوئے تھا اور وہ ایک عرصہ سے چلاّ چلاّ کر اِسلام کے اَزلی بد خواہوں کے بد عزائم سے ہر کس و ناکس کو آگاہ کررہا تھا  مگر چند بیدار مغزوں کے سوا کسی نے بھی اِس پکار پر کان نہ دھرا۔ آخر کو٢٠ نومبر کے قومی جرائد میں شہ سُرخی سے یہ خبر شائع ہو گئی کہ  :
'' بنوں  :  صوبہ سرحد میں پہلا امریکی میز ا ئل حملہ۔ امریکی جاسوس طیاروں نے جانی خیل میں حاکم خان کے گھر پر ٣ میزا ئل داغے ۔سرحد میں امریکی جاسوس طیاروں کی پر وازوں سے خوف وہراس پھیل گیا۔'' 
بہت ساری عیسائی ریاستوں کا مجموعہ'' امریکہ'' جو سال ہاسال سے اِسلام کے خلا ف صلیب کی سربلندی کے لیے نہ صرف جنگی کارروائیاں کر رہا ہے بلکہ عالمی سطح پر اُن کی قیادت کرتے ہوئے عیسائی یہودی اِتحاد کو مزید من گھڑت بنیادیں فراہم کرتے ہوئے بہت تیزی کے ساتھ مسلمانوں کی سیاسی اور عسکری قوتوں پر کاری ضربیں لگا رہا ہے۔ دُوسری طرف مسلمان حکمران اور عوام کی اکثریت اِس سب کچھ کے باوجود چپ سادھے ہوئے ہیں۔ سوائے مٹھی بھر سرپھروں کے مسلمانوں کی عالمی سُبکی سے کسی پر جوں تک نہیں رینگ رہی۔ 
صوبہ سرحد پاکستان پر اَمریکہ کے براہِ راست حملہ کے موقع پر منتخب عوامی حکومت اور اہم سیاسی جماعتوں کی طرف سے اگر اِتنا بھی ہوجاتا کہ وہ اپنے کو ووٹ دینے والے عوام کو سڑکوں پر لے آتے اور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 اِن حضرات کو مطلع کرنے کا فائدہ : 6 4
6 اُستاد کی اہمیت ،بے فیض رہنے کی ایک وجہ 6 4
7 شیعہ حافظ ِقرآن نہیں ہو پاتے ،ایک لطیف وجہ 7 4
8 جھوٹے نبی کی عمر ایک سو چالیس برس سے زائد تھی 7 4
9 سوائے ''مرزا'' کے جھوٹے نبیوں کا معاملہ زیادہ دیر نہیں چلا 7 4
10 جھوٹے نبی کے خلاف حضرت ابوبکر کا جہاد کرنا 8 4
11 چھ سو اَہم صحابہ کرام شہید ہوئے 8 4
12 فرض ِمنصبی ، حضرت 10 4
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
15 پہلامقدمہ : 15 14
16 صلاحِ خواتین 17 1
17 حقوق کا بیان 17 16
18 ماں باپ کے حقوق : 17 16
19 تنبیہ : 17 16
21 سوتیلی ماں کے حقوق : 18 16
22 بہن بھائی کے حقوق : 18 16
23 عورت کے ذ مّہ شوہر کے حقوق : 18 16
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
25 فضائل و مناقب : 19 24
26 بقیہ : حقوق کا بیان 21 16
27 اِفتتاحی بیان 22 1
28 دین پورا کب ہوتا ہے؟ 33 1
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
31 چار اَشخاص جو حضور علیہ السلام کے زمانہ میں حافظ ِ قرآن تھے 42 29
32 چار اَفرادجن سے علم حاصل کرنے کی حضرت معاذ نے وصیت فرمائی : 42 29
33 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 46 1
34 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 46 33
35 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے : 46 33
36 تشریح : 47 33
37 ایک روایت میں ہے 48 33
38 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 49 33
39 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 52 33
40 تکبیر تشریق کی حکمت : 54 33
41 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 54 33
42 حج کے فضائل : 55 33
43 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 55 33
44 حج کی استطاعت کا مطلب : 57 42
45 قربانی کے فضائل : 58 42
46 دینی مسائل 60 1
47 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 46
48 ۔ طلاق ِ صریح : 60 46
49 وفیات 62 1
50 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter