Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور دسمبر 2008

اكستان

63 - 64
اخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  ) 
٣١اکتوبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب چناب نگر چنیوٹ میں منعقد ہونے والی ''ختم ِ نبوت کانفرنس '' میں شرکت کی غرض سے تشریف لے گئے۔ رات کوچناب نگر سے واپسی پر قاری محمد عثمان صاحب کے اصرار پر فیصل آباد اور جناب شیخ محمد امین صاحب کی خواہش پر شیخوپورہ ہوتے ہوئے رات ساڑھے بارہ بجے واپس تشریف لے آئے۔ 
٩ نومبر کو حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب کراچی کے سفر پر تشریف لے گئے جہاں بڑے حضرت رحمة اللہ علیہ کے مرید اور محب حاجی عبدالوہاب صاحب مرحوم کی دو پوتیوں کی شادی میں شرکت کی اور نکاحِ مسنونہ منعقد کرایا۔کراچی میں حضرت مولانا عبدالحلیم صاحب چشتی مدظلہم العالی، حضرت قاری شریف احمد صاحب مدظلہم ، حضرت مولانا سعید احمد صاحب جلال پوری مدظلہم اور دیگر احباب سے ملاقات کی، ١٢ نومبر کو بخیریت لاہور واپسی ہوئی۔
١٣نومبر کو جامعہ مدنیہ جدید میں مختلف ملکی اور غیر ملکی مہمانوں کی آمدورفت رہی۔
١٤ نومبر کو شیخ الحدیث حضرت مولانا سیّد محمود میاں صاحب حافظ گل نواز متعلم جامعہ مدنیہ جدید کی دعوت پر ''جامع مسجد عائشہ صدیقہ  ''مکھو والی رائیونڈ روڈ میں افتتاح ِجمعة المبارک کے لیے تشریف لے گئے۔
١٩ نومبر کواِسلام آباد سے جناب وسیم زیدی صاحب اپنے رفقاء کے ہمراہ جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی ۔
٢٠نومبر کو جناب محسن اعجاز صاحب جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اور حضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی ،الحامد ٹرسٹ اور مستشفیٰ الحامد کے سلسلہ میں مشاورت ہوئی۔



x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
4 درس حدیث 5 1
5 اِن حضرات کو مطلع کرنے کا فائدہ : 6 4
6 اُستاد کی اہمیت ،بے فیض رہنے کی ایک وجہ 6 4
7 شیعہ حافظ ِقرآن نہیں ہو پاتے ،ایک لطیف وجہ 7 4
8 جھوٹے نبی کی عمر ایک سو چالیس برس سے زائد تھی 7 4
9 سوائے ''مرزا'' کے جھوٹے نبیوں کا معاملہ زیادہ دیر نہیں چلا 7 4
10 جھوٹے نبی کے خلاف حضرت ابوبکر کا جہاد کرنا 8 4
11 چھ سو اَہم صحابہ کرام شہید ہوئے 8 4
12 فرض ِمنصبی ، حضرت 10 4
13 ملفوظات شیخ الاسلام 12 1
14 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 14 1
15 پہلامقدمہ : 15 14
16 صلاحِ خواتین 17 1
17 حقوق کا بیان 17 16
18 ماں باپ کے حقوق : 17 16
19 تنبیہ : 17 16
21 سوتیلی ماں کے حقوق : 18 16
22 بہن بھائی کے حقوق : 18 16
23 عورت کے ذ مّہ شوہر کے حقوق : 18 16
24 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 19 1
25 فضائل و مناقب : 19 24
26 بقیہ : حقوق کا بیان 21 16
27 اِفتتاحی بیان 22 1
28 دین پورا کب ہوتا ہے؟ 33 1
29 گلدستہ ٔ اَحادیث 42 1
31 چار اَشخاص جو حضور علیہ السلام کے زمانہ میں حافظ ِ قرآن تھے 42 29
32 چار اَفرادجن سے علم حاصل کرنے کی حضرت معاذ نے وصیت فرمائی : 42 29
33 ماہ ِذی الحجہ کے فضائل و اَحکام 46 1
34 ماہِ ذی الحجہ کی فضیلت : 46 33
35 قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کا اِرشاد ہے : 46 33
36 تشریح : 47 33
37 ایک روایت میں ہے 48 33
38 ذی الحجہ کے پہلے عشرہ کی فضیلت : 49 33
39 ٩ ذی الحجہ کے روزہ کے فضائل و احکام : 52 33
40 تکبیر تشریق کی حکمت : 54 33
41 حج و قربانی : ماہِ ذی الحجہ کی خاص عبادت 54 33
42 حج کے فضائل : 55 33
43 ''حج'' اِسلام کا اہم رُکن اور فریضہ : 55 33
44 حج کی استطاعت کا مطلب : 57 42
45 قربانی کے فضائل : 58 42
46 دینی مسائل 60 1
47 ( طلاق دینے کا بیان ) 60 46
48 ۔ طلاق ِ صریح : 60 46
49 وفیات 62 1
50 اخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter