Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور اگست 2008

اكستان

17 - 64
ہے کہ اُس کے بعدذکرکرنے میں پہلی حالت زیادہ دنوں میں عودکرتی ہے۔ ہاں اگراِنسان کے باطنی اجزاء ذکر سے پوری طرح رنگین ہوچکے ہوں توپھرترک کرنامضرنہیں ہوتا۔ 
٭  ذکرکرتے وقت حتی الوسع حدیث نفس اورخیالات ِدُنیاکوزائل کرنے کی کوشش کرنی چاہیے۔ خداکومنظور ہے تواَثرظاہرہو گا۔
٭  ذکرپرمداومت کیجئے!لذت مطلوب ِاصلی نہیں ہے۔ 
٭  لطائف کاجاری ہو نا مقصدِاصلی نہیں ، اگرمنظورِالٰہی ہے تویہ اشیاء بھی حاصل ہوجائیں گی۔
٭ پاس اِنفاس کامقصد یہ ہے کہ کوئی سانس آمدنی ورفتنی ذکرِخداوندی سے خالی نہ ہواوراُس کے ساتھ ذکرِقلبی کابھی رابطہ ہو۔
٭  سالک کوذکرکی کیفیات اوریہ کہ وہ کس طریق کاہے پوچھنانہ چاہیے، مریض کودواکااستعمال ضروری ہے اُس کی کیفیت وغیرہ سے سوال کرنالایعنی اَمرہے۔ 
٭  اگردل میں تڑپ اورسینہ میں دردنہ ہوتوزندگی ہیچ ہے، وہ اِنسان بھی اِنسان نہیں جس کے دل ودماغ رُوح اور اعضاء رئیسہ محبوب ِحقیقی کے عشق ِولولہ سے خالی ہیں۔ 
٭  نمازمیں کسی شخص کاتصورنہ فرمایئے بلکہ ضیاء القلوب میں نمازکے لیے طریقہ ذکرکیاگیاہے اُس کوعمل میں لائیے، اِنشاء اللہ کامیابی ہوگی۔ 
٭  ہمارے اسلاف پرنسبت ِچستیہ ہی غالب ہے، اگرچہ دُوسرے طرق میں اُن کواجازت ہے۔ 
٭  حضرت شاہ ولی اللہ صاحب رحمة اللہ علیہ فرماتے ہیں اگردل کوحاضرکرکے ذکر نہیں کیاجائے گا توفائدہ مرتب نہیں ہوگا اگرچہ سالہاسال یہ عمل جاری رکھاجائے۔ میں بھی اِس اِرشادکوبڑے درجہ تک تسلیم کرتاہوں اگرچہ زبان کا ذاکرہونابھی ضروربالضرورفائدہ رکھتاہے لیکن یہ کہناصحیح نہیں کہ اُس سے کوئی فائدہ نہیں ہے، ثوابِ ذکرمرتب ہوتاہے اورزبان سے تعدی قلب تک ہوتی ہے جوارح اوررُوح کوبھی کچھ نہ   کچھ انصباغ کی نوبت آتی ہے مگرواقعیت یہ ہے کہ یہ فائدہ اُس فائدہ کے مقابلہ میں جودل لگنے پرہوتاہے کَاَنْ لَّمْ  یَکُنْ ہے ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 متقی عالم اور مفتی بہت بڑا ولی ہوتا ہے : 6 3
5 قاضی کے اَوصاف : 6 3
6 آیت ِمبارکہ کے اوّلین مصداق حضرت امام اعظم ہیں : 7 3
7 حضرت امام اعظم کی باریک بینی، 7 3
8 امام ابو یوسف سامراجی نہ تھے ، 7 3
9 حضرت امام اعظم اور دیگر ائمہ کا قاضی بننے سے اِنکار : 7 3
10 قاضیوں کو علماء سے سیکھتے رہنا چاہیے : 8 3
11 ابن ِ ابی لیلٰی کا غلط فیصلہ : 8 3
12 اِسلام کی نظر میں سزا کا مقصد : 9 3
13 انگریز کی نظر میں سزا کا مقصد 9 3
14 نگریز کے جلّاد : 10 3
15 حضرت امام اعظم کی بادشاہ سے شکایت : 10 3
16 مام اعظم کا سیاسی کردار : 11 3
17 امام اعظم نے عہدہ قبول نہ کیا ،امام ابویوسف نے کر لیا،اِس کی وجہ؟ 11 3
18 امام ابویوسف پر اعتراضات مستشرقین کا جھوٹا پروپیگنڈا ہے 12 3
19 امام ابویوسف کا عدل تقوی اور معمولی بات پر پچھتاوا 12 3
20 تنبیہ اور تربیت کا اَنداز : 13 3
21 ملفوظات شیخ الاسلام 15 1
22 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 18 1
23 تقریب ختم ِ بخاری شریف 24 1
24 ہے آج جدائی کی محفل ہم بزم ِرفیقاں چھوڑ چلے 33 1
25 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 34 1
26 ہجرت : 35 25
27 شادی : 36 25
28 عورتوں کے رُوحانی امراض 39 1
29 عورتوں کے ذریعہ فتنہ و فساد ہونے کے چند اَسباب : 39 28
30 عورتوں کو اہم نصیحتیں : 40 28
31 کیا تکافل کا نظام اِسلامی ہے؟ 42 1
32 وقف کے چار قواعد یہ ہیں : 42 31
33 پہلی باطل بنیاد : 47 31
34 گلدستہ ٔ اَحادیث 54 1
35 سب سے بہترکلمات چارہیں : 54 34
36 چار اِنتہائی وزنی کلمات : 54 34
37 حضور علیہ السلام چار چیزوں سے پناہ مانگا کرتے تھے : 55 34
38 نکاح کرتے وقت عام طور پر چار چیزوں کو ملحوظ رکھا جاتا ہے : 56 34
39 دینی مسائل 58 1
40 ( طلاق کابیان ) 58 39
41 - 5 غصہ کی حالت میں دی گئی طلاق : 58 39
42 غصہ کی تین حالتیں ہوسکتی ہیں 58 39
43 - 6 زبردستی کرکے اور دھمکی دے کر طلاق کہلوانا : 58 39
44 -7 معتوہ : 59 39
45 وفیات 59 1
46 تقریظ وتنقید 60 1
47 اخبار الجامعہ 62 1
Flag Counter