Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

58 - 64
اداروں کی چابیاں سپرد کر رکھی تھیں تو اُس کے لیے ایک مضمون یا کتاب کی ایک فصل ناکافی ہے ۔ہم ذیل میں ١٩٥٠ء کے اعداد وشمار کی ایک فہرست دے رہے ہیں   ١  جس سے حکومت کے مختلف محکموں ،اداروں اور  دیگر کمپنیوں ،بورڈ ز اور آزاد تنظیموں میں یہودیوں کے تناسب کا اَندازہ کیا جاسکتاہے  :
وکلاء 	70%	یہودی 
30%	امریکی اقوام 	اطباء 
69%	یہودی 	31%
امریکی اقوام	تاجر 	77%
یہودی 		23%	امریکی اقوام
صنعت کار 	43%	
یہودی 57%	امریکی اقوام	حکومتی ملازمین 	38%
یہودی 	62%	امریکی اقوام
صنعتی مزدور 	2%	یہودی 
98%	امریکی اقوام	کاشتکار
0.1%	یہودی 	99.9%
امریکی اقوام	عام مزدور اور بیکار	0.0%
یہودی 	100%	امریکی اقوام
یہ اعدادوشمار اُس وقت کے ہیں جبکہ یہودیوں کا امریکا میں تناسب ٤%تھا،جہاں تک پٹرول اور اُس کی کمپنیوں کا تعلق ہے جو امریکا کے دولتمندوں کا سب سے بڑا سرمایہ ہے ،جو عرب واِسلامی ممالک کے پٹرول پر قابض ہوتا چلا جارہا ہے اور جس کی چار بڑی کمپنیاں عالمی طور پر فعال ہیں ،اُن میں یہودیوں کے تناسب اور اُن کے منافع کا اَندازہ ذیل کے نقشہ سے لگائیے  :
کمپنی
یہودیوں کاتناسب
یہودیوں کے منافع کا تناسب
سٹینڈرڈآئل نیوجرسی
30%
55%
سٹینڈرڈآئل کالی فورنیا
37%
60%
سٹینڈرڈٹکساس
40%
63%
سوکونی موبیل آئل
55%
70%
   ١   دیکھیے :  '' امریکا مستعمر ة صہیونےة'' ( امریکا صہیونی کالونی ہے)  اَز صلاح دسوقی،قاہرہ  ١٩٥٧ئ

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter