Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

5 - 64
درس حدیث
حضرت ِاقدس پیر و مرشدمولانا سید حامد میاںصاحب  کے مجلسِ ذکر کے بعد درسِ حدیث کا سلسلہ وار بیان ''خانقاہِ حامدیہ چشتیہ'' رائیونڈروڈلاہور کے زیرِانتظام ماہنامہ'' انوارِ مدینہ'' کے ذریعہ ہر ماہ حضرت اقدس  کے مریدین اور عام مسلمانوں تک با قاعدہ پہنچا یا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ حضرت اقدس  کے اِس فیض کو تا قیا مت جاری و مقبول فرمائے ۔(آمین )
اہل ِ بدر و حدیبیہ کی عظمت  ۔  کفارِ مکہ نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں
 حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کا خط اور اُس کی وجہ
نبی علیہ السلام نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک فرمادیا تھا 
(  تخریج و تزئین  :  مولانا سیّد محمود میاں صاحب  )
(  کیسٹ نمبر 55  سائیڈ   B  31 - 01 - 1986   )
الحمد للّٰہ رب العالمین و الصلٰوة والسلام علٰی خیر خلقہ سیدنا و مولانا محمد  وآلہ واصحابہ اجمعین امابعد !
حضرت جا بر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شخص تھے وہ حاطب ابن ِ ابی بلتعہ کے غلام تھے۔ حاطب  بن ابی بلتعہ ایک صحابی ہیں، اِنہوں نے ہجرت تو کی تھی پھر یہ دیکھا کہ آپس میںکچھ مسلمانوں نے اور مکہ مکرمہ کے کچھ کافروں نے معاہدے کر رکھے ہیں کہ ہماری جو جائداد مدینے میں ہے اُس کی نگرانی آپ کرتے رہیں اور آپ کی جو جائداد مکہ مکرمہ میں ہے اُس کی ہم کرتے رہیں ،ممکن ہے آمدنی کا بھی تبادلہ ہوگیا ہو کہ فلاں فلاں جگہ کی فلاں فلاں آمدنی آپ لے لیں مدینہ شریف میں وصول کرلیں اور آپ کی جو جائداد مکہ مکرمہ میں ہے اُس کی ہم وصول کرلیں گے، تو اِس طرح کی مثالیں تھیں بہت کم۔ 
کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں  :
 کیونکہ جائدادیں جو بیشتر تھیں وہ تو اُنہوں نے ضبط کرلی تھیں یہ سردار قسم کے جو چند افراد تھے اُن کی 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter