Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

19 - 64
رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے  :
اِن رسوم کے ختم کرنے کے دو طریقے ہیں۔ایک تو یہ ہے کہ سب برادری متفق ہو کر یہ سب بکھیڑے خود موقوف کردیں، دیکھا دیکھی اور لوگ بھی ایسا کریں گے ۔اِسی طرح چند روز میں یہ طریقہ عام ہو جائے گا اور کرنے کا ثواب اِس شخص کو ملے گا اور مرنے کے بعد بھی وہ ثواب اِس شخص کو ملے گا اور مرنے کے بعد بھی وہ ثواب لکھا جایا کرے گا۔
دیندارکوچاہیے کہ نہ خوداِن رسموں کوکرے اورجس تقریب میں یہ رسمیں ہوں وہاں ہرگزشریک نہ ہو،صاف اِنکارکردے۔برادری کنبہ کی رضامندی اللہ تعالیٰ کی ناراضگی کے رُوبروکچھ کام نہ آئے گی۔ 
اِس بات کاالتزام کرلوکہ بلاپوچھے اوربے سمجھے محض اپنے نفس کے کہنے سے کوئی کام نہ کروتاکہ  کمالِ ایمان میسرہو۔ اِسی کوجناب بنی کریم  ۖ فرماتے ہیں لَا یُؤْمِنُ اَحَدُکُمْ حَتّٰی یَکُوْنَ ھَوَاہُ تَبِعًالِمَاجِئْتُ بِہ تم میں سے کوئی شخص اُس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتاجب تک کہ اُس کی خواہش اُن احکام کے تابع نہ ہوجائے جن کومیں لایاہوں۔ 
بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم تودُنیادارہیں ہم سے کہاں شریعت نبھ سکتی ہے۔ کیوں صاحبو!جس وقت جنت سامنے کی جائے گی اُس وقت تم یہ کہہ دو گے کہ ہم تودُنیادارہیں اِس میں کیسے جائیں۔ شریعت کوایسی ہولناک چیزفرض کرلیاہے جودُنیاداروں کے بس کی نہیں حالانکہ شریعت میں بہت وسعت ہے۔(جاری ہے)
اِسلام کا سکہ 	اِسلام کا سکہ دُنیا میں بٹھا دیں گے	3
 توحید کی دُنیا میں اِک دُھوم مچا دیں گے	گونجیں گی پہاڑوں میں تکبیر کی آوازیں	3
  یہ صور جو پھونکیں گے مردوں کو جگا دیں گے	اِسلام ہے دین اپنا ، اِسلام ہے مشن اپنا	3
 اِسلام کی خاطر ہم گھربار لُٹا دیں گے	اِسلام کے دُشمنوں کا غلبہ ہو اگر 	3
 ہم اللہ کے راستہ میں جانیں بھی لُٹا دیں گے		
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter