Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

11 - 64
٭  لیڈی پمپ، اُونچی ایڑی کاچپل و غیر ہ عورتوں کے مخصوص لباسوںمیں سے ہیں اگراِن میں مشابہت غیرمسلم قوموں کی عورتوں سے ہو یعنی یہ لباس مسلمان عورتوں میں بھی استعمال ہورہاہو، یاضرورت اِن کے پہنے پرمجبورکرتی ہو مثلاًعورت کوسفردرپیش ہے اورہندوستانی پھڈے جوتے یازیرپائی سے سفرمیں دقتیں آمدورفت میں پڑتی ہیں تولیڈی پمپ کااستعمال جائزہوگا۔ تاہم بہتریہی ہے کہ اپنادیسی لباس کھڑی ایڑی کاجوتااستعمال کریں۔
٭  تبلیغ اگرچہ ضروری اورمفیدہے مگروہ فرض کفایہ ہے اورخدمت ِوالدین فرض عین ہے، جناب رسول اللہ  ۖ فرماتے ہیں فَفِیْہِمَا فَجَاہِدْ (الحدیث) اِن کے حکم کومانیے اوراِن کی خدمت کیجئے، نیزاہلیہ محترمہ کے حقوق ہیں  وَلَھُنَّ مِثْلُ الَّذِیْ عَلَیْہِنَّ۔ 
٭  تنخواہ کوحج کے لیے روکنا اوربال بچوں پرتنگی کرناسمجھ میں نہیں آتا۔ 
٭  مصارف میں جہاں تک ہوکمی کرنی چاہیے، رواج کے مطابق مصارف سے بچناضروری ہے۔ اِس زمانے میں فضول خرچی کوجاری رکھناقومی زندگی کے لیے اَزحدنقصان دہ ہے۔ 
حمدباری تعالیٰ(  جناب خورشیدعالم صاحب خورشید  )
بسم اللہ الرحمٰن الر حیم 
تُہی ہے سَزا وارِ حَمد و ثنا 		تُہی ہے تَمامی جہانوں کا رَب
نہایت  شَفیق  و  مہربان  بھی 		تو مالک  ہے  روزِ  جَزا و سزا 
عبادت بھی تیری ہی کرتے ہیںہم 		مَددکے تُجھ ہی سے طَلبگار ہیں
ہَمیں سیدھے رَستہ پہ اُن کے چَلا		کہ جِن پر ہُوا تیرا لُطف و کرَم
نہ جن پر ہُوا تیرا غیظ و غَضَب		نہ وہ سِیدھے رَستہ سے گُمراہ ہوئے 
اے مولا میرے کاش ایسا ہی ہو			
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter