Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

60 - 64
عالمی خبریں
امریکہ نے گوانتاناموجیل کے بدنام اِنچارج جزل ہڈکوپاکستان میں تعینات کردیا 
اسلام آباد( نیوزڈیسک) امریکی محکمہ دفاع کے ایک پریس ریلیزکے مطابق میجرجزل جے ڈبلیو ہڈ کو پاکستان میں دفاعی نمائندگی آفس کاچیف مقررکیاگیاہے۔ جزل ہڈگوانتانامو بے جیل کے سابق کمانڈنگ جزل ہیںاورامریکی نیشنل پبلک ریڈیوکے مطابق جزل ہڈکوگوانتاناموبے جیل میں تعیناتی کے دوران کئی ایسے سکینڈل اورتنازعات سامنے آئے جن کاتعلق قیداورتفتیش سے متعلق پالیسیوں سے تھا۔ قیدیوں سے بہیمانہ سلوک کے علاوہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات بھی جزل ہڈکی تعیناتی کے دوران ہی منظرعام پرآئے۔ اِس حوالہ سے خودامریکی محکمہ نے 5 واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے اُن کی تفصیلات بھی جاری کیں۔ واشنٹن پوسٹ میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق محکمہ دفاع نے اعتراف کیاہے کہ فوجیوں اورتفتیش کاروں نے قرآن پاک کوٹھوکریں ماریں اُس پرپاؤں رکھ کے کھڑے ہوگئے اوراُس پرپیشاب کرنے سے بھی دریغ نہیں کیا،بعداَزاں اِن واقعات کی انکوائری کرنے کے بعدجزل ہڈنے قراردیاکہ یہ تمام واقعات غیراِرادی طور پر سرزدہوئے ۔اِس طرح اِنکوائری کے ذریعے اِن انتہائی توہین آمیزواقعات جو جان بوج کرکیے گئے تھے، پردہ ڈالنے کی کوشش کی گئی۔ اب ایک ایسے متنازعہ شخص کوپاکستان میں تعینات کیاگیاتوسوال اُٹھتاہے کہ ایسے نامعقول اقدام کے ذریعے پینٹاگون پاکستانیوں کوکیاپیغام دیناچاہتاہے۔
میزبان حکومتوں کاہمیشہ یہ استحقاق رہاہے کہ وہ کسی متنازعہ سفارتی تقرری کومستردکرسکتی ہیں بہت سے ممالک اپنے اِس استحقاق کواِستعمال کرتے ہوئے حکومت ِپاکستان کی جانب سے سفارتی نامزدگیوں کو مسترد کرچکی ہیں۔ سوال یہ ہے کہ حکومتِ پاکستان نے اپنے عوام کے احساس کا خیال رکھے بغیرامریکی محکمہ ِدفاع کے تقررکردہ ایک متنازعہ شخص کوسوچے سمجھے بغیرخاموشی سے کیوں قبول کرلیا۔ اِدھرامریکی سفارت خانے کے ترجمان کاکہناہے کہ میجرجزل ہڈکوپاکستان میں امریکی فوج نے تعینات کیاہے اوراِس تقرری کی محکمہ دفاع کے اعلیٰ ترین حکام نے منظو ری د ی ہے اورمیجرجزل کی سطح کی اِس تقرری سے پاکستانی فوج کے ساتھ تعاون کے امریکی مقاصدکے تسلسل کی عکاسی ہوتی ہے۔(روزنامہ نوائے وقت  ٢١ مارچ  ٢٠٠٨ئ) 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter