Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

41 - 64
آہ  !  صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے
(  حضرت مولانانعیم الدین صاحب، مدرس جامعہ مدنیہ لاہور  )
ابھی شیخ المشائخ حضرت سیدنفیس الحسینی شاہ صاحب اوربہت سے دیگر علماء کی جدائی کازخم تازہ تھا کہ ٢٨ ربیع الاوّل ١٤٢٩ ھ٦ اپریل ٢٠٠٨ء بروزاتوارکویادگارِاَسلاف حکمت ِولی اللٰہی کے شارح، حضرت سندھی کے علوم واَفکارکے امین، مفسرِ قرآن اورترجمانُ الحدیث حضرت مولاناصوفی عبدالحمیدصاحب سواتی بھی داغِ مفارقت دے گئے  اناللّٰہ واناالیہ راجعون۔
 حضرت صوفی صاحب   کاشمارچوٹی کے علماء ومدرسین میں ہوتاتھا، آپ ١٩١٧ ء میں مانسہرہ کے ایک دیہات نزدکڑمنگ بالامیں پیداہوئے،ابتدائی تعلیم بفہ میں حضرت مولاناغلام غوث ہزاروی رحمہ اللہ کے مدرسہ میںحاصل کی، والدین کاسایہ بچپن سے ہی سرسے اُٹھ گیاتھا جس کی وجہ سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے وسائل ساتھ نہ دیتے تھے لیکن تحصیل ِعلم کاشوق طبیعت میں موجزن تھا اِس لیے اپنے برادرِ بزرگ حضرت مولانا سرفرازصاحب صفدرکے ساتھ رخت ِسفرباندھا اورتحصیل ِعلم کے لیے مختلف مقامات کاسفرکیا، آخرمیں آ پ تکمیل کے لیے ١٩٤٢ء میں ایشیاکی معروف دینی درس گاہ دارالعلوم دیوبندتشریف لے گئے، اُس وقت دارالعلوم میں بڑے بڑے اساطینِ علم وفضل اورکبارعلماء ومشائخ علوم ومعرفت کادریابہارہے تھے، آپ نے یہاں ایک سال رہ کر دورہ ٔحدیث شریف پڑھا،بخاری شریف کااکثرحصہ شیخ الاسلام حضرت مولاناسیدحسین احمدمدنی قدس سرہ سے اورکچھ حصہ شیخ الادب و ا لفقہ حضرت مولانااعزازعلی صاحب رحمہ اللہ سے پڑھا، مسلم شریف جامع المعقول والمنقول حضرت مولانامحمدابراہیم بلیاوی رحمہ اللہ سے پڑھی، باقی کتب حدیث دیگر اساتذہ کرام سے پڑھیں۔
 دارالعلوم سے فراغت کے بعدآپ نے دارا لمبلغین لکھنؤ میں امام اہل سنت حضرت مولانا عبدالشکور فاروقی  سے تقابل ِادیان کی تعلیم حاصل کی، بعداَزاں آپ نے نظامیہ طبیہ کالج حیدرآباددکن میں علم طب کاچارسالہ کورس مکمل کرکے اُس کے امتحانات میں امتیازی پوزیشن حاصل کی، علم طب کی تحصیل کے بعدکچھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter