ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008 |
اكستان |
|
یہودی جنرل مارک کلارک کمانڈ رامریکن افواج یہودی جنرل جینزبرگ ڈائریکٹر مخابرات عامہ (محکمہ جاسوسی) یہودی جنرل لیمان خارجی جنگی امداد کے ڈائر یکٹر یہودی جنرل کیرئس لیمی فضائی کمانڈرکی اسٹریجٹی کے ذمہ دار آدھایہودی ڈائٹ ایزن ہاور مشترک افواج کا کمانڈر اِن چیف یہودی جنرل فیلڈمین کمانڈر انچیف اور جنگی انتظامات کاڈائریکٹر یہودی جنرل فلپ بر لمین وکیل (حکومت کے مقدمات کے لیے) یہودی جنرل فلپ کیسر نائب سیکرٹری (لیبر منسٹری) یہودی رابر مغربی جرمنی میں گورنر کے مشیر سیاسی یہودی ولف سن مددگار وزیرداخلہ یہودی اسپینگرن مددگار خاص ٹرومین یہودی مورس کاسٹرو گورنرجزیرئہ فرجین یہودی ولیم بالی صدرکمیٹی خام مواد یہودی ہارس اسسٹنٹ اَٹارنی جنرل یہودی لیون کیسرلنگ صدر معاشی مشاورتی کونسل یہودی بنیامین کوہین اقوام متحدہ میں سیکرٹری اُمور صحافت یہودی لیوباخوسکی مددگار وزیر خارجہ (جس نے اقوام متحدہ کا میثاق تیار کیا) یہودی جولیوس کلین مشیر یہودی کونسل برائے دفاعی اُمور ٹرومین کے دور میں اگر اُن ملازمین کے اعداد وشمار پیش کیے جائیںجن کو اُس نے وزارتورں اور حکومتی اداروں کی چابیاں سپرد کر رکھی تھیں تو اُس کے لیے ایک مضمون یا کتاب کی ایک فصل ناکافی ہے ۔ہم ذیل میں ١٩٥٠ء کے اعداد وشمار کی ایک فہرست دے رہے ہیں ١ جس سے حکومت کے مختلف محکموں ،اداروں اور دیگر کمپنیوں ،بورڈ ز اور آزاد تنظیموں میں یہودیوں کے تناسب کا اَندازہ کیا جاسکتاہے :