Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

63 - 64
اَخبار الجامعہ 
(  جامعہ مدنیہ جدید  محمد آباد  رائیونڈ روڈ  لاہور  )
 ٣٠مارچ کو مولانااحمداللہ صاحب زاہدان ایران سے تشریف لائے اورحضرت مہتمم صاحب سے ملاقات کی اور مختلف اُمور پر گفتگو ہوئی۔ 
 ٤اپریل کوحضرت مولاناسیدمحمودمیاں صاحب سخاکوٹ کے سفر کے لیے روانہ ہوئے،واپسی پر پشاور اور لکی مروت سے ہوتے ہوئے ١٩ اپریل کو بخیریت واپس تشریف لائے۔
١٣ اپریل کوحضرت مولاناسیدمحمودمیاں صاحب اقراء مدینة الاطفال ٹرسٹ کی سالانہ تقریب میں شرکت کی اور حاضرین سے قرآن کی عظمت اور حفاظت کے موضوع پر بیان فرمایا۔
١٣ اپریل کو محترم ڈاکٹر نعیم الدین خان صاحب،سید فرید احمد صاحب اور حافظ مجاہد صاحب دیگر احباب کے ہمراہ بعد اَز نماز عصر جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے۔جامعہ کی تعلیمی اور تعمیراتی ترقی کو دیکھ کر خوشی و مسترت کا اظہار کیا۔
١٤ اپریل کو شیخ الحدیث حضرت مولاناسیدمحمودمیاں صاحب حضرت مولانا صوفی عبدالحمید صاحب سواتی رحمة اللہ علیہ اور مولانا زاہد الراشدی صاحب کے خسر صاحب کی تعزیت کے لیے مدرسہ نصرت العلوم گوجرانوالہ تشریف لے گئے۔ جامعہ کے مدرس مولانا حسین احمد صاحب بھی آپ کے ہمراہ تھے، بعد ازاں وہاں سے سیالکوٹ تشریف لے گئے اور ١٥اپریل کو بعد اَزنماز مغرب بخیریت واپس تشریف لائے۔
١٦اپریل کو حضرت مہتمم صاحب فاضل جامعہ مولوی عقیل احمد صاحب میواتی کے والد صاحب کی تعزیت کے لیے اُن کے گاؤںسَیدْ پور ضلع قصور تشریف لے گئے ۔
٢١ اپریل کو حضرت مولاناسیدمحمودمیاںصاحب صبح گیارہ بجے محمد عاطف صاحب کی شاہ عالم مارکیٹ میں دُکان کا افتتاح کرنے کے لیے تشریف لے گئے۔ اِسی روز جناب حافظ رشید احمد صاحب کراچی سے تشریف لائے اور حضرت مہتمم صاحب سے بعد اَز نماز عشاء اُن کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔( باقی ص ٥٢ )

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter