Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

8 - 64
اُسی سے اِصرار کرتے رہے یہ، اوروہ انکار کرتی رہی حتّٰی کہ اِنہوں نے کہا اگر خط نہ نکلا تو ہم تیرے کپڑے بھی اُتارکر تلاشی لیں گے بات غلط نہیں ہے خط تیرے پاس ضرور ہے ۔ جب دیکھا کہ یہ تو واقعی نہیں ہٹیں گے یہ تو ممکن تھا ہی کہ اُسے واپس لے آتے اور یا واقعی اُسے کہتے کہ جامہ تلاشی دے ،پوری کسی طرح سے تلاشی لیتے اُس کی۔ پھر اُس نے ایک کپڑا ایسے باندھ رکھا تھا اس میں اپنی لمبی چٹیہ اُدھر تک لے گئی تھی اُس میں اُس نے وہ خط رکھا تھا پھر اُس نے وہ نکال کر دے دیا تو وہ خط لے کر جب آئے تو اُس میں یہ مضمون تھا جو میں نے بتایا کُفّارِ مکہ کے نام۔  ١ 
حضرت حاطب   کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید  :
اَب اُن کا ایک غلام تھا اُس کو پتہ چلا اُس نے یہ جملے کہے رسول اللہ  ۖ  کے پاس آکر، اُس وقت موقع مل گیا اُس کو یا اُس کے قریب قریب موقع ملا، حضرت حاطب رضی اللہ عنہ کی اُس نے شکایت کی اور  وہ غلام تھا مسلمان، کہنے لگا  ےَارَسُوْلَ اللّٰہِ  لَیَدْخُلَنَّ حَاطِبُ نِ النَّارَ  یہ حاطب جو ہیں یہ جہنم میں ضرور جائیں گے ،یہ جملہ اُس نے کہا ۔
اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام  :
اَب رسولِ کریم علیہ الصلوٰة والتسلیم نے اُس کو جواب دیا  کَذَبْتَ  تو غلط بات کہہ رہا ہے۔ یہ   ''کَذَبَ''َ  جو ہے یہ لغت ِ حجاز ہے حجازِ مقدس میں جھوٹ کے معنٰی میں بھی اور غلط کے معنٰی میں بھی بولا جاتا ہے تو فرمایا غلط بات کی تونے یہ بات تیری غلط ہے  لَایَدْخُلُھَا  وہ جہنم میں نہیں جائیں گے یہ وہ صحابی ہیں کہ جو بدر میں بھی شامل رہے ہیں اور حدیبیہ میں بھی تو ایسا نہیں ہوگا کہ یہ جہنم میں جائیں  فَاِنَّہ قَدْ شَھِدَ بَدْرًا وَّالْحُدَیْبِیَّةَ ۔ ٢  
اِس واسطے اُس وقت سے اَب تک یہی کہتے آئے ہیںسب اہل ِ سنت والجماعت کہ وہ حضرات جو بدر میں شامل ہوئے ہیں وہ بھی جنتی ہیں جو صلح حدیبیہ میں اُس وقت موجود تھے اور بیعت کی اُنہوں نے جنابِ رسول اللہ  ۖ  کے دست ِ مبارک پر اُن میں سے بھی کوئی نہیں جائے گا جہنم میں۔
    ١  حضرت علی  کے ساتھ حضرت زبیر  تھے اور تیسرے صحابی حضرت مقداد  یا حضرت ابومرثد تھے۔(محمود میاں غفر لہ) 
   ٢   مشکٰوة شریف  ص ٥٨٠ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter