Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

34 - 64
قسط  :  ٣
اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے
 حضرت مولاناطارق جمیل صاحب ١٦فروری کو جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اِس موقع پر اَساتذہ کرام اور طلباء سے تفصیلی خطاب فرمایا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ (اِدارہ) 
نبی کیسے محنت کرتے ہیں؟ وہ بھی بتایا طریقہ اللہ تعالیٰ نے  رَبِّ اِنِّیْ دَعَوْتُ قَوْمِیْ لَیْلًا وَّنَھَارًا  اور ایک اور آیت  اِنَّ لَکَ فِی النَّھَارِ سَبْحًا طَوِیْلًا ۔ سَبْحًا  کا کیا مطلب ہے ؟ تیرنا۔کیوں بھئی مکہ میں پانی تھا تو تیرنا کہاں تھا ؟ اِنَّ لَکَ فِی النَّھَارِ سَبْحًا طَوِیْلًا  آپ کے لیے خاص  اِنَّ لَکَ   تقدیم ہے  لَکَ  خبر پہلے آرہی ہے اور  مَطَالِبْ  بھی پہلے آرہا ہے بعد میں طاقت تاکید پیدا ہونے کے بعد کہا  سَبْحًا طَوِیْلًا  لمبا تیرنا، مکہ میں تو پینے کا پانی نہیں تھا تو آپ کہاں تیرتے تھے آپ نے تو تیرنا مدینے میں سیکھا جب چھوٹے تھے چھ سات سال کی عمر میں تو وادی عتیق گئے اَب بھی اُس کا نام وادی عتیق ہے جو مدینے کے جنوب کی طرف ہے۔وہاں بارشوں کاپانی اکٹھاہوجاتاتھاتوایک جھیل سی بن جاتی تھی تووہاں بچے نہاتے بھی تھے اُس سے زراعت بھی ہوتی تھی وہاں آپ نے تیرناسیکھامکہ میں توپانی کاایک قطرہ بھی نہیں تھاتوآپ کے دِن کے کاموں کوآپ کی نمازکو ،ذکرکو،دَعوت کو،تبلیغ کو، گشتوں کو، اِن ساری چیزوں کواللہ تعالیٰ کہہ رہے ہیں سَبْحًاطَوِیْلاً ۔
تیرنے سے کیوں تشبیہ دی ہے جو آدمی چلنے والاہوتاہے وہ چاہے آہستہ چلے یاتیزچلے صرف تقدیم وتاخیرکافرق پڑتاہے چلتے چلتے کہیں بیٹھ کر چائے پینے لگ جائے اُس کے اختیارمیں اُس کی لگام اُس کے اپنے ہاتھ میںہے کہ کہیں بریک لگالی نمازپڑھ لی ،کہیں بریک لگالی پیشاب کرلیا، کہیں بریک لگائی پانی پی لیا،کہیں بریک لگائی کھاناکھالیا،تواپنے خراماخراماوہ چلتابھی ہے رُکتابھی ہے ٹھیرتابھی ہے اور وہ دوڑاتابھی ہے گاڑی
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter