Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

59 - 64
ٹرومین کے بعد آیزن ہاور کا دور آیا وہ بھی یہودی خاندان کافر د تھا ،صدارت کی کرسی تک پہنچنے سے پہلے اُس کے جذبات خالص یہودی ،صہیونی ،ماسونی تھے ،وہ یہودی د ہشت گرد تنظیم ''بنائی برت ''کا فعال ممبر تھا اور ''یہوہ کے گواہ ''نامی یہودی تنظیم کا دوست تھا ،آیزن ہاور کا مشیر کار، جب وہ یورپ میں متحدہ افواج کا کمارنڈ ر تھا ۔''سڈنی ہیل مین ''یہودی تھا ایزن ہاور ،ٹرومین کی طرح اپنے پورے دورحکومت میں یہودیوں کا خادم اور اُن کے مقاصد کی تکمیل کے لیے کوشاں رہا ،اُسے بھی ٹرومین کی طرح یہودیوں کے ہاں ٣٣کا گریڈ حاصل تھا ۔
- 3  جہاں تک امریکن سیاسی پاریٹوں پر یہودی اَثرات کا تعلق ہے ،تواُس کی کہانی بڑی طویل ہے ،دونوں امریکن پارٹیاں ،ڈیموکریٹک اور ری یپبلیکن ہمیشہ یہودی ڈالر کے زیر اَثر رہیں ، یہودی دونوں پارٹیوں میں شامل رہے اور ڈالر کا کھیل کھیلتے رہے ،لہٰذا دونوں میں سے جو بھی جیتے جیت اِنہی کی ہوتی ہے ۔
سب سے زیادہ خطرناک بات یہ ہوئی کہ ہروزوِلٹ ،ٹرومین ،آیزن ہاور ،کنیڈی اور جانس اِن سب کے دور ِحکومت میں یہودیوں کو اِس کا موقع دیا گیا کہ وہ امریکہ کی ایٹمی طاقت کے نگران ِکارر ہیں ،ٹرومین کے دور میں ایٹمی سرگرمیوں کی نگرانی کرنے والی ہائی کمیٹی مندرجہ ذیل یہودی افراد پر مشتمل تھی  :
1	ڈیوڈ لیلنتھال 	یہودی 	DAVID LALLENTHAL
2	لیوس اسٹراس 	یہودی	LWEIS STRAUSS
3	رابرٹ بیچر 	یہودی	ROBERT BACHER
4	ولیام وماک	یہودی	WILLIAM WAYMACH
5	سمز پاٹک 	یہودی	SUMNER PIKE
اِس کمیٹی پر مستز اد باروخ ،فرانکفورٹ ،مارگونٹو کے اَثر ونفوذ اور یہودی مالیاتی مرکز WALL  STREET  کے اثرات پر بھی اگر نگاہ رکھیں ،جس کے دباؤ میں ہمیشہ وہائٹ ہاؤس رہا ،تو آپ اُس تباہی اور دلدل کا اَندازہ لگا سکتے ہیں جس کے ذریعہ امریکا پورے اَندھے پن کے ساتھ صہیونیت اور عالمی یہودیت کے چکر میںپھنستا جارہا ہے ۔( جاری ہے )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter