Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

45 - 64
 ناموسِ رِسالت  ۖ  کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 
 (  جناب قاضی عمران احمد صاحب  )
اسلام کی مقبولیت روکنے کے لیے دُشمنان ِاسلام اَوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہے ہیں۔ مغربی ویورپی ممالک کی جانب سے ہرکچھ عرصہ بعداسلام، پیغمبر اسلام  ۖ اورشعائراسلام کے خلاف کوئی نہ کوئی توہین آمیزواقعہ پیش آتاہے۔ 
اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت سے خوف زدہ یہود نصاریٰ وہنودمسلمانوں اورعالم اسلام کے جذبات مشتعل کرنے کے لیے پیغمبراسلام  ۖ  اورشعائراِسلام پررَکیک حملے کرتے رہتے ہیںاُن کامقصدصرف اورصرف مسلمانوں اوراِسلام کوبدنام کرنااوراُن کی ساکھ خراب کرناہے اُن کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیزی اوراُن کے مذہبی جذبات کوبرانگیختہ کرنے کاکوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیاجاتا۔ یوں تواِسلام اورکفرمیں صدیوں سے کش مکش جاری ہے اورہردورمیں یہودونصاریٰ نے مسلم اُمہ کے خلاف مکروہ سازشوں کاسلسلہ جاری رکھاہے اوراُن میں شدت نائن الیون کے واقعہ کے بعدپیداہوئی ہے۔ ایک طرف مسلمانوں پریلغارکرکے اُن کے ممالک اوروسائل پرقبضہ کیاجارہاہے اُن کاقتل عام کیاجارہاہے تو دُوسری طرف اسلامی عقائدونظریات واحکامات کے خلاف زہریلااورمنفی پروپیگنڈہ جاری ہے۔ 
رسول رحمت ، نبی آخرالزماں، سرورکائنات، سروردوعالم، محبوبِ رب، پیغمبراسلام سیدنامحمدعربی ہاشمی ومطلبی ۖ کی شانِ اقدس میں گستاخی کامعاملہ ستمبر2005ء میں منظرعام پرآیاجب  30ستمبر2005ء کوڈنمارک کے ایک کثیرالاشاعت اخبار''جیلنڈزپوسٹن'' نے جویہودیوں کی ملکیت ہے اورجس کی پیشانی پر ''اسٹارآف ڈیوڈ'' (یہودیوں کامقدس نشان جوحضرت داود علیہ السلام سے منسوب ہے) محمدعربی  ۖ (فداک اُمی وابی) کے توہین آمیز12خاکے شائع کیے۔ اُن توہین آمیزخاکوں کی اشاعت سے چندماہ قبل بچوں کی کہانیوں کے مصنف کرے بلوٹکن نے جیلنڈزپوسٹن کے ایڈیٹر سے ملاقات کی اوراُسے بتایاکہ اُس نے مسلمانوں کے پیغمبر محمد  ۖ پرایک کتابچہ لکھا ہے جس میں وہ بعض خاکے شائع کراناچاہتاہے مگرکوئی مصور
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter