Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

25 - 64
قسط  :  ٢
 اِس دَور کی اہم ضرورت 
 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 
 امیر جمعیت علمائے اسلام حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب دامت برکاتہم١٦ مارچ کو  جامعہ مدنیہ جدید تشریف لائے اِس موقع پر اَساتذہ کرام اور طلباء سے تفصیلی خطاب فرمایا جو قارئین کی خدمت میں پیش ہے۔ (اِدارہ) 
اَب اِس میں جو بداعتمادیاں پیداکی جارہی ہیں ظاہرہے کہ اُمت کے درمیان فقاق پیدا کرنا بداعتمادی اورنفاق پیداکرنایہ شیطان کاعمل ہوسکتاہے اور ہمارا طبقہ جو مدرسوں کا طبقہ ہے مولویوں کا طبقہ ہے قرآن و حدیث سے وابستہ طبقہ مدارس سے وابستہ مساجدسے وابستہ جو سمجھتاہے کہ شیطان کے سب سے بڑے دُشمن ہم ہیں وہی شاید زیادہ شکارہوں شیطانی کارستانیوں میں۔ شیطان اُن میںزیادہ گُھسے گاکیونکہ دُشمن کو نقصان پہنچاناہے توشاید کمیونسٹوں کواِتنانقصان نہ پہنچائے وہ شاید بے دین لوگوں کو اِتنانقصان نہ پہنچائے کیونکہ وہ تواُس کے راستے پرچل چکے ہیںجواُس کے راستے سے لڑتا ہے اُس کے عقیدے سے لڑتاہے اُس کے مکروفریب سے لڑتاہے اُسی کو پہلے اُنہوں نے نشانہ بنانا ہوتاہے۔وہ قوتیں بھی ہمیں تارتارکرنے کی کوششیں کررہی ہیں ہمارے اَندرشکوک و شبہات پیداکررہی ہیں ہمارے توازن کوبگاڑنے کی کوشش کررہی ہیں ہمارے جسد ِواحدکوٹکڑے ٹکڑے کرنے کی کوشش ہورہی ہے یہ بھی ایک حساس معاملہ ہے اِس وقت جوہمارے اَندر اُبھر رہاہے تو اِس حوالے سے بھی ہمیں بڑے اِحتیاط کے ساتھ چلناہوگا۔ 
یہ جو اَبھی لال مسجدکاواقعہ ہوا، ظاہرہے کہ یہ ایک بڑااَفسوس ناک واقعہ ہے ہم سب کے لیے اَندوہناک اور تکلیف دہ اور دُکھ کاباعث ہے لیکن آپ نے ایک منصوبہ بندی دیکھی کس طرح خوبصورت منصوبہ بندی ایجنسیوں نے کی کہ ایک توظلم کیا مدرسہ اورمسجدکے ماحول میں کتنے بے گناہ معصوم بچوں اور بچیوں کو خون میںنہلایاگیا تڑپایا گیا تباہ وبرباد کردیا گیا۔ اَب ظاہرہے کہ اِس کے خلاف جو ردِّعمل پیدا ہوگا اِشتعال پیداہوگااُس اِشتعال اور ردِّعمل کارُخ جو ہے وہ حکمرانوں کی طرف ہوناچاہیے کہ ظالموں نے یہ ظلم
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter