Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

55 - 64
البتہ اگر بتانے والی عورت دیندا رہواورسچی معلوم ہوتی ہوتونکاح ختم کرنابہترہوگا۔
 متفرق مسائل  :
مسئلہ  :  عورت کادُودھ کسی دوامیں ڈ الناجائزنہیں اوراگرڈال دیاتواب اُس کو کھا نا اور لگانا جائز نہیں بلکہ حرام ہے۔ اِسی طرح دواکے طورپرآنکھ میں یاکان میں دُودھ ڈالنابھی جائزنہیں۔
عورتوں کے دُودھ کابینک  :
اِس بارے میں چنداُصولی باتیں پیش ِنظررکھناضروری ہیں  : 
1 ۔  بلاضرورت ایک عورت کادُودھ کسی دُوسرے کے بچے کوپلاناصحیح نہیں۔ 
2 ۔  کوئی عورت اگرکسی دُوسرے کے بچے کودُودھ پلائے تواِس بات کوخوب یادرکھے یالکھ لے بلکہ اُس کوچاہیے کہ اورلوگوں کوبھی اِس سے آگاہ کردے۔ اِس لیے جودُودھ جمع کیاجائے اُس پرخوب احتیاط اورذمہ داری کے ساتھ دُودھ والی عورت کانا م وپتہ چسپاں ہوتاکہ بچے کے لواحقین اِس سے آگاہی حاصل کرلیں۔ 
3 ۔  اِنسانی دُودھ کی بیع وشراء جائزنہیں۔ 
4 ۔ اِس کے لیے متبادل آسان طریقہ یہ ہے کہ جس بچے کوضرورت ہواُس کے لیے ایک اَنااُجرت پر رکھ لی جائے۔ اُس سے ایک عورت کاروزگاربھی لگ جائے گا اوردُودھ حاصل کرنے میں بیع وشراء کا جو عنصر لامحالہ داخل ہوگا اُس کاسدِّباب بھی ہوسکے گا۔ 
مسئلہ  :  فاسق وفاجریاکافرعورت کادُودھ کسی مسلمان بچے کوپلاناجائزہے لیکن پسندیدہ نہیں کیونکہ اِس طرح عام طو رسے بچے کے اَخلاق متاثرہوتے ہیں۔ اِس لیے ایسی عورت کے دُودھ سے جہاں تک ہوسکے پرہیز کرناچاہیے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter