Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

3 - 64
حرف آغاز
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امابعد !
١٩اپریل کے قومی روزنامہ میں یہ خبرشائع ہوئی ہے کہ  :
 بنگلہ دیش میں چاول اورگندم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش ِنظروہاں کی فوج کوآلوکھانے کاحکم دیاگیاہے۔ بنگلہ دیش کی پانچ لاکھ سے زائدفوج کویہ حکم فوج کے آرمی چیف جنرل معین الدین احمداورعبوری حکومت نے جاری کیاہے۔حکم نامہ میں کہاگیاہے کہ دُنیاکی طرح بنگلہ دیش میں بھی چاول اورگندم کی قیمتیں زیادہ ہوگئیں لہٰذافوج اپنی خوراک تبدیل کرے اورآلوکھائے کیونکہ نہ صرف سستاہے بلکہ آسانی سے دستیاب بھی ہو جا تا ہے ۔
بنگلہ دیش کی حکومت کایہ فیصلہ نہ صرف قابل ِتحسین بلکہ قابلِ تقلیدبھی ہے۔ بنگلہ دیش جوکہ اقتصادی اورمعاشی اعتبارسے پاکستان کے مقابلے میں نسبتاً بہترہے مگر اِس کے باوجود حالات کی سنگینی کااِدراک کرتے ہوئے وہاں کی قیادت نے بہت ہی بروقت بالکل دُرست فیصلہ کیا ۔
و یسے بھی فوج پرقوم کے سرمایہ کابڑاحصّہ اِسی لیے خرچ کیاجاتاہے تاکہ ایک سخت جان اورمنظم عسکری طاقت تیارکی جائے جوآڑے وقت میں قوم وملک کے نہ صرف کام آئے بلکہ قربانی بھی پیش کرسکے اِسی لیے فوجی اَفسران اورجوانوں کوچاہیے کہ وہ اَزخودآڑے وقت میں اپنے آپ کو ملک کے عوام الناس کوپیش آنے والی مشکلات میں عملاًشامل رکھیں۔ 

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter