ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008 |
اكستان |
|
یہودی خباثتیں ( تحریر : فلسطینی مفکر عبد اللہ التل ، ترجمہ و تلخیص : مولانا سےّد سلمان صاحب ندوی ) -2 ٹر ومین کا دور : روزوِلٹ کی موت کے بعد اُس کا نائب ٹرومین امریکا کا صدر منتخب ہوا وہ اصلاً یہودی تھا اگر چہ دعوی اپنی عیسائیت کا کرتا تھا، ٹرومین یہودیوں سے اپنے تعلق ومحبت کا اظہار کرتا تھا،اُس نے متعددبار بصراحت یہ کہا کہ اُس کی سب سے زیادہ پسندیدہ کتاب ''تلمود ''ہے ۔ٹرومین نے اپنے اِرد گرد بڑے بڑے یہودیوں اور اُن کے ایجنٹوں کو اکٹھا کرلیا تھا ،حکومتی ادارے بھی اِن سے بھر رکھے تھے بلکہ روزوِلٹ سے زیادہ اِس کا براحال تھا ،ٹرومین کا حلقہ اِن لو گوں پر مشتمل تھا : یہودی سام برگر مشیر خاص یہودی ڈیوڈنابلز مشیر خاص آدھایہودی ڈین اتشی سن مشیر اُمور خارجہ یہودی تھیوڈورسیلز ''ڈین اتشی سن''کا برائے یورپ اسسٹنٹ یہودی برناردباروخ صدر ایٹمی کمیٹی یہودی بٹنوایزر جرمنی میں اسسٹنٹ گورنر یہودی پول واربرگر لندن میں اسسٹنٹ سفیر یہودی کروننگ گورنر ''الاسکا'' یہودی فلیخ مین ڈائر یکٹر جنگی سازوسامان یہودی وائن برگ اسسٹنٹ ڈائریکٹردفاعی انتظامات یہودی ماکس لیو سیکرٹری وزارت دفاع یہودی انّاروزنبرگ سیکرٹری وزارت دفاع یہودی فینلٹر سیکرٹری فضائی افواج یہودی جنرل مارک کلارک کمانڈ رامریکن افواج یہودی جنرل جینزبرگ ڈائریکٹر مخابرات عامہ (محکمہ جاسوسی) یہودی جنرل لیمان خارجی جنگی امداد کے ڈائر یکٹر یہودی جنرل کیرئس لیمی فضائی کمانڈرکی اسٹریجٹی کے ذمہ دار آدھایہودی ڈائٹ ایزن ہاور مشترک افواج کا کمانڈر اِن چیف یہودی جنرل فیلڈمین کمانڈر انچیف اور جنگی انتظامات کاڈائریکٹر یہودی جنرل فلپ بر لمین وکیل (حکومت کے مقدمات کے لیے) یہودی جنرل فلپ کیسر نائب سیکرٹری (لیبر منسٹری) یہودی رابر مغربی جرمنی میں گورنر کے مشیر سیاسی یہودی ولف سن مددگار وزیرداخلہ یہودی اسپینگرن مددگار خاص ٹرومین یہودی مورس کاسٹرو گورنرجزیرئہ فرجین یہودی ولیم بالی صدرکمیٹی خام مواد یہودی ہارس اسسٹنٹ اَٹارنی جنرل یہودی لیون کیسرلنگ صدر معاشی مشاورتی کونسل یہودی بنیامین کوہین اقوام متحدہ میں سیکرٹری اُمور صحافت یہودی لیوباخوسکی مددگار وزیر خارجہ (جس نے اقوام متحدہ کا میثاق تیار کیا) یہودی جولیوس کلین مشیر یہودی کونسل برائے دفاعی اُمور