Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

48 - 64
شائع کیااُس کے بعداِس مہم میں ایک ایک کرکے امریکاسمیت تمام یورپی ممالک کے اخبارات شامل ہوتے چلے گئے اوراِس دوران 140سے زائداخبارات میں اِن توہین آمیزخاکوں کی اشاعت ہوئی۔ ڈنمارک کے علاوہ جرمنی، رومانیہ، ناروے، سویڈن، سوئٹزر لینڈ، امریکا، آئس لینڈ، فرانس، ہنگری، نیدرلینڈ، اٹلی، پرتگال، اسپین، بیلجئم، ارجنٹائن، پولینڈ، آسٹریلیا۔ فجی، اسرائیل، وینزویلا، کروشیا، برازیل، الجیریا، کینیڈا، چیکوسلواکیہ سمیت تین مسلم ممالک کے اخبارات میں اِن خاکوں کی اشاعت کی گئی۔ گزشتہ برس 18 اگست 2007ء کوسوئیڈن کے شہراوربیروکے اخبارنیرکس ایلی ہنڈامیں ایک مرتبہ پھرسوئیڈش آرٹسٹ لارس ولکس کے بنائے ہوئے توہین آمیزخاکوں کی اشاعت کرکے مسلم اُمّہ کے جذبات کومشتعل کرکے اُن کی دِل آزاری کی گئی۔ 
ماہ فروری 2008ء میں ڈنمارک کے 17سے زائداَخبارات نے جیلنڈزپوسٹن کے شائع کردہ توہین آمیزخاکوں کی دوبارہ اشاعت کی۔ عالمِ کفراسلام دشمنی کے ایک نقطے پراپنے تمام تراختلافات کے باوجود متحدہے اوراُن کی جانب سے کوئی نہ کوئی ایساایشوسامنے آتارہتاہے کہ جس مسلمانوں میں اشتعال پھیلتا ہو اوروہ اِسلام کونقصان پہنچانے اورمسلمانوں کومنتشرکرنے کے لیے نئے نئے فتنوں کوہوادیتے رہتے ہیں۔
ماضی قریب میں اِن توہین آمیزخاکون کی اشاعت سے قبل عورت کی اقتداء میں نمازکی ادائیگی کا فتنہ پیداکرنے کی بھی کوشش کی گئی اوراِس ناپاک منصوبے کویہود ونصاریٰ کے سازشی منصوبہ سازوں نے اسلام کواکیسویں صدی کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی کوشش قراردیا۔ عورت کی امامت کافتنہ کھڑاکرنے  کے لیے مشہورعالمِ دین سیرت نگارعلامہ شبلی نعمانی کی مبینہ نواسی'' اسراء نعمانی ''اورویسٹ ورجینیایونیورسٹی کی خاتون پروفیسر''ڈاکٹرمینہ ودُود''کاانتخاب کیاگیا اِس فتنہ کی خالق اسراء نعمانی ہے جوبھار تی نژادامریکی صحافی ہے اور عورتوں کے حقوق کے لیے بہت زیادہ سرگرم ہے۔ 
ڈاکٹرمینہ ودُودشمالی امریکاکے لبرل مسلم حلقوں میں غیرمعروف نہیں ہے اوراُس نے قرآن اور خواتین کے موضوع پردوکتابیں بھی تصنیف کی ہیں اُسے شمالی امریکامیں مسلم اَسکارلرکادرجہ دیاجاتاہے۔ اِسلام کے بارے میںاُس کانقطہ نظریہ ہے کہ بحیثیت ِمسلمان اللہ اُن کے دِل کے بہت قریب ہے اوروہ مکمل ایمانداری کامظاہرہ کرتے ہوئے اِس بارے میں جھوٹ نہیں بولناچاہتی کہ وہ قرآن کی کچھ آیتوں کے بارے میں کیاسوچتی ہیں۔اسلام میں حدوداورعورتوں کے درمیان برابری کامعاملہ بہت اہم ہے لیکن بدقسمتی سے
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter