Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

42 - 64
عرصہ حکمت وطبابت کاکام بھی کیا۔ 
١٩٥٢ ء میں آپ نے گوجر انوالہ میں مشہوردینی درس گاہ مدرسہ نصرة العلوم کی بنیادرکھی آپ مدرسہ کے مہتمم اورآپ کے بڑے بھائی حضر ت مولانا محمد سرفرازخان صاحب صفدرشیخ الحدیث مقررہوئے، حضرت صوفی صاحب نے اہتمام کے ساتھ تدریس کاشغل بھی اپنایاااورمختلف علوم وفنون کی بڑی بڑی کتابوں کادرس دیا۔ 
مدرسہ نصرة العلوم کی وسیع وعریض مسجدنورمیں آپ نے تقریبًاپچاس برس خطابت کے فرائض انجام دیے آپ کامعمول تھاکہ آپ نمازفجرکے بعد ہفتہ میںچاردِن قرآن کریم کادرس دیاکرتے تھے جس میں کثیرتعدادمیں علماء وعوام شریک ہوتے تھے، درس کایہ سلسلہ تقریبًا اَڑتیس برس تک جاری رہا۔
حضرت صوفی صاحب ایک بہترین مدرس اورحق گوخطیب ہونے کے ساتھ ساتھ تصنیف وتالیف کابھی عمدہ ذوق رکھتے تھے ، بہت سی چھوٹی بڑی کتابیں آپ کی یادگارہیں جن میں سے درج ذیل کتب نمایاں ہیں : (١) تفسیرمعالم العرفان فی دروس القرآن ،بیس جلد (٢) دروس الحدیث ،٤جلد (٣) خطبات سواتی ،    ٦ جلد(٤) شرح شمائل ترمذی، ٢جلد (٥) شرح ابن ماجہ ،١ جلد (٦) شرح جامع ترمذی (ابواب البیوع )،     اجلد(٧) مقالاتِ سواتی (٨) نمازِ مسنون کلاں (٩) تشریحات سواتی (١٠) الاکابر ۔ 
حضرت صوفی صاحب   کوچونکہ حضرت شاہ ولی اللہ صاحب اوراُن کے خانوادہ کے علوم وافکارسے طبعی مناسبت تھی اِس لیے آپ کی توجہ اُن کے علوم وافکارکی تشریح وتوضیح کی طرف زیادہ رہی ،یہی وجہ ہے کہ آپ نے حضرت شاہ ولی اللہ صاحب کی معروف کتاب ''حجة اللہ البالغة '' تقریبًا ٣٢ مرتبہ پڑھائی نیزحضرت شاہ ولی اللہ صاحب اورآپ کے صاحبزادگا ن کی بہت سی نایاب کتابوں کوترجمہ وتصحیح کے ساتھ شائع کروایا۔ 
حضرت صوفی صاحب کو شیخ الاسلام حضرت مولاناسیدحسین احمدمدنی  سے والہانہ تعلق تھا آپ حضرت کے شاگردبھی تھے اورحضرت ہی سے بیعت کاتعلق بھی تھا اسی کااَثرتھاکہ آپ کی زندگی میں اتباعِ سنت اوراتباعِ شریعت کارنگ جھلکتاتھا۔آپ مسلمانوں کی سچی ہمدردی اورخیرخواہی کاجذبہ رکھتے تھے، مسلمانوں کی بدحالی پرتڑپتے اورکُڑھتے تھے اورموقع بہ موقع اُن کوبنیادی خرابیوں سے آگاہ فرماتے تھے حضرت صوفی صاحب کے درس قرآن اورخطباتِ جمعہ سنے والے بہت سے افراداِن اُمورکے شاہدہیں۔ 
اللہ تعالیٰ نے آپ کوعلم و عمل کے ساتھ ساتھ بہت سی خوبیوں سے نوازاتھا، سادگی تواضع ومسکنت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter