Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

40 - 64
یہ عمروبڑابدمعاش ہے، کہااچھاکیاقصورہے اِس کا؟کہا حضورآپ کے نام میں دوواؤآتی ہیں داوود، ہم ایک لکھتے ہیں دُوسری کے اُوپراِشارہ کرد یتے ہیں۔ ایک قومہ اُوپر ہوتا ہے وہ نشانی ہوتی ہے اورعمرکے ساتھ ایک واؤکااضافہ ہوتا ہے تو وہ عمروبن جاتاہے عمر اور عمرو کافرق واؤسے ہوتاہے۔ وہ کہنے لگا حضورآپ کے نام کی جو واؤ تھی اُس نے چرا کر اپنے نام کے ساتھ لگالی جس دن اِس نے یہ کام کیا تھا اُسی دن سے اِس کی پٹائی ہورہی ہے وہ کہنے لگا اِس بدمعاش کو تو اورمارواِس نے میرانام ہی آدھا کردیا ہے، وہ کہنے لگاکہ مجھے پہلے مولویوں نے کیوں نہیں بتایا ؟ کہا اُن کوپتہ نہیں تھا،آپ اُن کوچھوڑدیں آپ کی مہربانی ہوگی، اُن کی کتاب ہے  عَوَرَ اتْ  اُس میں یہ واقعہ لکھاہواہے۔ 
تومجھے یہ گلاہی رہتاہے طلباء سے کہ اِن کوعربی کاذوق ہی کوئی نہیں، نعتیں بھی یادکی ہیں تواُردومیں اور اُن کوپڑھتے ہیں گانوں کی طرزپر۔ بھئی تمہیں نعت یادکرنی ہے تو عربی میں یادکرتے۔ ہزاروں دیوان بھرے پڑے ہیں، قصائد بھرے پڑے ہیں، ایک اُردومیںپڑھتے ہیں وہ بھی گانوں کی طرز پر اَب ہم بریلویوں سے کیا گلا کریں ، تم بھی ایسے ہی پڑھتے ہوجیسے کوئی گاناگارہاہو۔ تونعت تو ایک عمل ِمحمودہے اُس کا بیڑا  ہی غرق کردیا۔
وہ جنید کہنے لگا مولانا میری آواز مرجائے گی بس ختم میری تو اِتنی اچھی آواز تھی گانے سے چھڑوایا تو کیا کروں گا؟ تو میں نے کہا تم نعتیں پڑھو، تو اُس کی کیسٹوں کے نام میں نے اُس کو رَکھ کر دِیے۔ اُس نے کہا مجھے کوئی نام بتاؤ؟ میں نے کہا اِس کیسٹ کا نام رکھو  ''جلوۂ جاناں''  یہ نام اُس کو میں نے تجویز کرکے دیا، تو چلو وہ تو اُردو میں کہتا ہے اور اُس کو تو علم نہیں ہے تم تو علماء کہلانے والے ہو ا بھی طلباء کہلاتے ہو عربی سے مناسبت پیدا کرو۔ اشعار یاد کرو تو عربی کے کرو، چلو اُردو کے کرو لیکن اپنا ذوق اِتنا اِتنا اِتنا بناؤ کہ تمہیں خواب بھی عربی میں آئیں تم  دَغا دَغا  خواب میں بھی چھوڑدو، تمہارا خواب بھی عربی میں ہو تو اِس کا فائدہ لوٹ کر تمہیں آئے گا۔ (جاری ہے)
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter