Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

39 - 64
مَاالْقَارِعَةُO وَمَآاَدْرَاکَ مَاالْقَارِعَةُO  
یہ لکھی ہوئی کتاب نہیں ہے یہ زندہ کلام ہے جیسے میں آپ کے سامنے بول رہاہوں کبھی میرالہجہ اُوپرکبھی نیچے کبھی اُتارکبھی چڑھاؤ، تو یہی قرآن کے لہجے ہیں جب تم عربی سے مناسبت پیداکروگے توتمہیں لہجات کی بھی سمجھ آئے گی۔ بولنے والاکسی لہجے میں بات کرتاہے توبات کامطلب بھی بدل دیتاہے۔ میں آپ سے کہتاہوں کیابات ہے؟ کیابات ہے؟ تویہ سوال ہے کیابات ہے؟ پھرمیں کہتاہوں کیابات ہے آج توکُکڑکھایا ہے کیابات ہے! ابھی میں نے کیاکہاہے یہ اظہارِتعجب ہے، میں کہتا کیابات ہے کیابات ہے تواَب کیاہے اب لڑائی ہے توایک لفظ میں تین لہجے پیداہوگئے لہجوں نے مطلب بدل دِیے توچونکہ ہم عجمی لوگ ہیں پھرہمارا عربی ماحول بھی نہیں ہے پھرہماراشوق ذوق بھی نہیں ہے کہ ہم عربی کے ساتھ مناسبت پیداکریں پٹھان دَغا دَغا کرتے رہتے ہیں پنجابی اَسّی تُسّی کرتے رہتے ہیں تووہ ذوق ہی نہیں پیدا ہوتاکہ چلواُردوہی بول لیں اُردوبھی نہیں بولتے۔ جس علم کوپڑھواُس علم کی زبان توجانو ضَرَبَ زَیْد عَمْرًوا  جب سے زیدعمروکی لڑائی شروع ہوئی ہے اُس وقت سے ہماری نحومرگئی اِس سے آگے ہماری نحوچلتی ہی کوئی نہیں بیچارہ پتہ نہیں عمرونے کیاقصورکیاتھامارہی کھا تا ر ہتا ہے۔ 
ایک منفلوطی ہیں بڑے اَدیب مصری جدید خطباء میں سے تواُنہوں نے علماء کی منت کرتے ہوئے کہاکہ بھائی  ضَرَبَ زَیْد عَمْرًوا  کے بجائے کچھ اوراِن کوپڑھاؤجس سے اِن کو نحو کے حقائق تک پہنچنے کا راستہ ملے۔ تواُس پراُنہوں نے ایک سچاواقعہ نقل کیاہے مصرپر ترکوں کی حکومت رہی ہے توایک ترکی اَمیر آیا گورنراُس کانام تھاداو'داُس کو عربی پڑھنے کاشوق ہواتواُس نے ایک عالم سے کہا مجھے نحو سکھاؤ تواُس نے اُن کو فعل،فاعل، مفعول بہ کی مثال دی  ضَرَبَ زَیْد عَمْرًوا  تووہ کہنے لگاکہ یہ کیازیدنے عمرو کوواقعی ماراہے؟ کہانہیںیہ مثال ہے۔ کہا بادشاہوں کوجھوٹی مثالیں دیتے ہو چلو اِس کو قیدکردو، قیدکرلیا۔ پھردُوسراعالم بلایاوہ بھی  ضَرَبَ زَیْد عَمْرًوا اُس کوبھی قیدکرلیا،اَٹھارہ علماء قیدکرلیے جواُنیسویں تھے اُن کی چھٹی حِس بیدار ہوئی اُنہوں نے کہا کہ بھئی چکر کیا ہے جو جاتا ہے قید ہوجاتا ہے مسئلہ کیا ہے؟ کہا کہ زید ا ور عمرو کامسئلہ ہے کہااچھا چلو ٹھیک ہے۔ اَب جوکتاب میں لکھاہواہے اُنہوں نے وہی پڑھاناہے  ضَرَبَ زَیْد عَمْرًوا  توپھروہ داو'د جو تھا اُس کی آنکھیں پھرگئیں کہا کیا زیدنے عمرو کوماراہے؟ کہا ہاں جی مارا ہے، کہاکیوں؟ کہاکہ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter