Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

38 - 64
الْحَمِیْمِO فَشَارِبُوْنَ شُرْبَ الْھِیْمِO ھٰذَا نُزُلُہُمْ یَوْمَ الدِّیْنِ اور فَذُوْقُوْا فَلَنْ نَّزِیْدَکُمْ اِلَّا عَذَابًاO یہ آیت اہل ِجہنم کے لیے قرآن میں سب سے خوفناک آیت ہے  اَشَدُّ اٰیَةً عَلٰی اَہْلِ النَّارِ جہنم والوں کے لیے سب سے خوفناک آیت ہے  فَذُوْقُوْا  چکھو،کیاہوگا؟  فَلَنْ نَّزِیْدَکُمْ اِلَّاعَذَابًا یہ عذاب ہمیشہ بڑھے گاکبھی نہیں گھٹے گا۔
جہنم اوراُ س کے نیچے حُطَمَہْ  پھر لَدَا پھر سَعِیْرْ پھر سَقَرْ پھر جَحِیْمْ  پھر ھَاوِیَہْ۔ یہ سات دَرَکات ہیں جنت میں دَرَجات ہیں اورجہنم میں دَرَکات ہیں۔ دَرَکات اُوپرسے نیچے آنا اور دَرَجات نیچے سے اُوپرجانا۔ توسب سے اُوپرجہنم نافرمان مسلمانوں کے لیے جوتوبہ کیے بغیرمرگئے کبیرہ گناہ کرتے کرتے موت آگئی۔ کبیرہ گناہ چوری،قتل ،ڈاکہ، زنا،لواط، شراب، جوا، بغض، کینہ، حسد، تکبر، عنانیت یہ ساری چیزوں کے ساتھ موت آگئی، کوئی ایک لے کر موت آگئی۔ قانونِ الٰہی ہے کہ جائیں گے رحمت ِ الٰہی جس کوچاہے معاف کردے  یَغْفِرُ لِمَنْ یَّشَآئُ ۔  جَہَنَّمْ کے طبقے  :  حُطَمَہْ  عیسا ئی، اُس کے نیچے  لَدَا  یہودی، اُس کے نیچے  سَعِیْرْ  مجوسی، اُس کے نیچے  سَقَرْ صائبی ،اُس کے نیچے  جَحِیْمْ   مشرکین ِعرب، ابوجہل بھی اُس میں ہے اوراُس کے نیچے ھَاوِیَہْ  عبداللہ بن اُبی واصحابہ' ۔ فَاُمُّہ ھَاوِیَہْO وَمَآاَدْرَاکَ مَاہِیَہْO نَارحَامِیَہْO 
یہ جو  وَمَآاَدْرَاکَ ہے اِس کوعرب اِستعمال نہیں کرتے تھے عرب صرف  اَفْعِلْ بِہ وَاَفْعَلَہ  اِستعمال کرتے تھے،  مَااَحْسَنَہ اَحْسِنْ بِہ، مَااَشْمَلَہ اَشْمِلْ بِہ، مَااَفْقَرَہ اَفْقِرْبِہ، مَااَفْعَلَہ اَفْعِلْ بِہ۔ قرآن نے تیسراصیغہ متعارف کرایا  وَمَآاَفْعَلَکَ، وَمَآاَدْرَاکَ  جہاں حیرت اِنتہاکوپہنچی اورجہاں اَگلا بالکل گم سُم ہوجائے سمجھ ہی نہ پائے تووہاں یہ لفظ قرآن نے متعارف کروایاجس کوعرب نے تسلیم کیا ہاں وَمَآاَدْرَاکَ مَاہِیَہْO وَمَآاَدْرَاکَ مََاسَقَرْO وَمَآاَدْرَاکَ مَاسِجِّیْنO وَمَآاَدْرَاکَ مَاعِلِّیُّوْنَO وَمَآاَدْرَاکَ مَاالْقَارِعَةُO وَمَآاَدْرَاکَ مَاالْحَآقَّةُO وَمَآاَدْرَاکَ مَایَوْمُ الدِّیْنِO وَمَآاَدْرَاکَ مَالَیْلَةُ الْقَدْرِO یہ جو  مَآاَدْرَاکَ یہ اُمورآخرت پراللہ تعالیٰ نے اِستعمال کیاہے وَمَآاَدْرَاکَ مَاالدُّنْیَا  کہیں کہاہے؟ وَمَآاَدْرَاکَ مَاالذَّھَبُ  وَمَآاَدْرَاکَ مَاالْفِضَّةُ  وَمَآاَدْرَاکَ مَاالْحُکُوْمَةُ ، یہ حقیرچیزیں ہیں۔اَلْحَاقَّةُO مَاالْحَاقَّةُ O وَمَآاَدْرَاکَ مَاالْحَاقَّةُ O یہ لہجہ ہے قرآن کا  اَلْقَارِعَةُO 
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter