Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

33 - 64
نماز پڑھ لومت کروتکلیف خواہ مخواہ کھڑے ہونے کی ،نہیں کھڑے ہوسکتے، کیا اِس کایہ معنی ہے کہ ہم نے نماز کا اِنکار کر دیا؟ کمزوری کمزوری ہوتی ہے شریعت نے آپ کو ایک رعایت دی ہوئی ہے ۔کھڑے نہیں ہوسکتے توبھی کھڑے ہونا ہے گر پڑوگے زخمی ہوجاؤگے مرجاؤگے ،ایک آدمی روزہ نہیں رکھ سکتابھائی مت رکھو تم روزہ   سفر میں ہو مت رکھو روزہ، سخت گرمی ہے مت رکھو اِس میں اَب۔ کیا اِس کا یہ معنی ہے کہ روزہ کا اِنکار ہو گیا۔ ایک آدمی آپ سے کہتا ہے کہ اِن حالات میں جہادکواِس رنگ سے لڑو ،جہاد وسیع معنی رکھتاہے بندوق اُٹھاکے لڑنے سے شاید نقصان ہواِسلام کا،شایداِس طریقے سے لڑنے سے اسلام ا و ر مسلمانوں کونقصان ہوجائے  اِس طرزسے لڑنے میں شایدکامیابی ہو۔ اب اگرکوئی یہ آپ سے کہہ دے توکیااِس کایہ مطلب ہے کہ و ہ جہاد کا اِنکار کر رہا ہے اورپھر ہم شروع ہو جاتے ہیں کہ وہ مولوی صاحب جہادکااِنکارکر رہے ہیں اور جہاد کا اِنکار کفر ہے ،کیسی باتیں کرتے ہوبے احتیاط قسم کی۔جہادکا اِنکار تو قادیانیوںنے کیا ہے وہ کافرہوگئے۔
 اگرکوئی بزرگ کوئی عالم جوحالات سے واقف ہے اور آپ کوایک رائے دے رہاہے کہ یہ اَنداز شاید مشکل ہواِس سے اُمت بھی مشکل میں پڑے اِسلام بھی مشکل میں پڑے ،یہ جہدجوہے یہ زیادہ مفیدہے اُس کی رائے پرغورکرویہ جہد ِ نظرکافرق ہوسکتاہے یہ جہادکے قبول واِنکارکاسوال نہیں ہواکرتا۔فرق ہونا چاہیے تھوڑا سا اِس میں۔تواِس بات کوبھی سمجھنا ہے ہم نے کہ ہم اپنی قوت کے برابرکے مکلف ہیں اِس کوبھی سمجھناہے کہ قوت کے معنی کیاہیں؟قوت کاپیمانہ کیاہے ؟(جاری ہے)
7n8	قصیدۂ بہاریہ 	اُمیدیں لاکھوں ہیں لیکن بڑی اُمید ہے یہ 	3
کہ ہو سگانِ مدینہ میں میرا نام شمار	جیوں تو ساتھ سگانِ حرم کے تیرے پھروں	3
مروں تو کھائیں مدینے کے مجھ کو مُور و مار	اُڑا کے باد مِری مشتِ خاک کو پسِ مرگ	3
کرے حضور کے روضے کے آس پا س نثار	(  اِقتباس قصیدۂ بہاریہ حجة الاسلام حضرت مولانا محمد قاسم نانوتوی  )
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter