Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

29 - 64
 آپ ترکی میں جائیں جب سے مصطفٰی کمال اَتاترک کااِنقلاب آیاآج بھی ترکی میں دینی مدرسہ کے نام پرکوئی اِدارہ نہیں کھل سکتا اور نہ مذہب کے نام پرکوئی سیاسی جماعت بن سکتی ہے اور نہ اُس بنیادپرآپ سیاست کرسکتے ہیں۔ پہلی مرتبہ آج ایک حکومت وہاں بنی ہے جس میں صدر اور وزیر اعظم دونوں مذہبی آدمی ہیں ۔پہلے ایک دفعہ جب یہ سرکاری تقریب میں جب جانے لگے تواُن کی بیویوں کواِس بنیادپراُس میں شرکت کی اجازت نہیں ملی کہ اُن کی بیویوں کے سرپردوپٹہ تھا وہ کہتے تھے یہ ہمارے قانون کے خلاف ہے۔ اَب اُنہوں نے قانون پہلی مرتبہ بدلاہے کہ اگرکوئی خاتون سرپر سکارف رکھناچاہے تواُس کواجازت ہو گی یہ پہلاقانون ہے جو ستتر سال کے بعد بن سکاہے اِس مشکل سے وہ لوگ گزرے ہیں بے چارے۔ یہاںحق ختم ہوگیااورباطل کوکیافنا کرناہے ۔ 
افغانستان میں جب طالبان کی حکومت تھی سب کے سب مدرسے تھے کوئی ایک سکول اور مکتب بھی نہیں تھا۔ یہاں یہ حالت ہوگئی کہ سارے مکاتب اور سکول ہیں مدرسے کانام نہیں ہے ختم ہوگئی دلچسپی، تو یہ  جوہمارے علماء ہیں صلحاء ہیں مدارس ہیں طلباء ہیں قرآن و حدیث کاسلسلہ ہے دعوت کاسلسلہ ہے سیاست کاسلسلہ ہے علماء کی کاوشیں ہیں جدوجہدہے اِس سلسلے کوباقی رکھنابھی تو مقصودہے۔ تواگرایسی قوت نہیں کہ آپ باطل کوفنا کرسکیں توپھراُن قوتوں کو اُن سلسلوں کوباقی رکھنا ضروری ہے جو کم اَزکم حق کی دعوت تو پہنچائیں آواز تو پہنچائیں بات توکریں اور اُلٹا ہم اپنے آپ کو برباد کرلیں ختم ہوجائیں پھر کیا ہوگا؟ اِن دونوں چیزوں کو ہمیں توازن کے ساتھ دیکھنا ہوتا ہے۔ 
اورپھر اللہ رب العالمین فرماتے ہیں  وَاَعِدُّوْا لَہُمْ مَّااسْتَطَعْتُمْ مِّنْ قُوَّةٍ وَّمِن الرِّبَاطِ الْخَیْلِ تُرْھِبُوْنَ بِہ عَدُوَّا اللّٰہِ وَعَدُوَّکُمْ یہاں دوچیزیں ہیں ایک ہے'' حصولِ قوت'' اورایک ہے ''اِستعمالِ قوت''۔ دُشمن کے مقابلہ میں قوت تیارکرو ،اب جب قوت کا لفظ آتاہے توایک ہے لفظ ِ  قُوَّتْ  اورایک ہے  مِنْ الرِّبَاطِ الْخَیْلِ  اَب ہیں تودونوں قوتیں لیکن پہلی قوت جوہے جو معطوف علیہ ہے یہ نکرہ ہے اور نکرہ میں ظاہرہے عموم ہوتا ہے خاص اُس کا مصداق متعین نہیں ہوتا لیکن جو معطوف ہے  مِن الرِّبَاطِ الْخَیْلِ اِس سے خاص قوت مراد ہوسکتی ہے جیسے جنگی ساز و سامان۔ اگرقوت نکرہ ہے اور خارج میں اُس کا مصداق اور فرد متعین نہیں ہے توپھر آپ کوشش کریں اگر آپ کے بس میں یہ نہ ہوکہ آپ بندوق بناسکو بندوق رَکھ سکو اور توپ رَکھ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter