Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

28 - 64
کاپھیردیںگے، نہیں ایسے معاملات اگرقیادت کے پاس جائیں گے اور پھر وہ اُس کی تہہ تک پہنچ کرآپ کوبتائیں گے کہ اِس کی اصل علت یہ ہے اورہمیں اِس رُخ پرجاناچاہیے تو وہ بہتر ہوگا تمہارے لیے، تم بتاسکتے ہو کیونکہ وہ حالات سے زیادہ واقف ہوتے ہیں جوکہ بیوروکیٹ کی صورتِ حال سے واقف ہوتے ہیں دُشمن کے داؤسے زیادہ آگاہ ہوتے ہیں توقرآنِ کریم کس طرح خوبصورتی کے ساتھ ہماری رہنمائی کرتاہے اِس اَندازکے ساتھ ہمیں جاناچاہیے۔ 
اورمیں اپنے ساتھیوں سے ہمیشہ یہ عرض کرتاہوں کہ دیکھو ہم مسلمان ہیں اللہ نے ہمیں ایمان عطا کیا ہے الحمدللہ۔ ہم اپنے آپ کوحق پرسمجھتے ہیں ہم مسلمان ہیں توبھی ہم حق پرہیں ہم سُنّی ہیں توبھی ہم حق پرہیں ہم حنفی ہیں توبھی ہم اِس چیز پر مطمئن ہیں اور شرح صدر ہے ہمیں، ہم دیوبندی ہیں تب بھی ہمیں اطمینان ہے مکمل طور پر اور پھرہم جمعیت علماء اسلام میں ہیں اِس سے بھی ہمیں مکمل طورپراطمینان ہے۔ اَب ظاہرہے کہ اِس میں یاتوکفر و ایمان کااِمتیازہے تواِس میں تو کوئی بحث ہی نہیں ہے کہ ایمان حق ہے اورکفرباطل کچھ چیزیں اجتہادی ہوتی ہیں کہ جس میں آپ اپنے آپ کوحق پر ضرورسمجھیں لیکن اپنے آپ میں حق کو منحصر نہ کریں اِتنابڑا دعوٰی بھی نہ کریں کہ اگراِس راستے پرکوئی ہے توٹھیک، نہیں توپھر کافر ہے یہاں تک بھی نہیں جانا چاہیے ہرچیز میں اعتدال ہو اَکابر دیوبند نے یہ اعتدال ہی بنیادی طور پر اپنی نظروں میں رکھا ہو ا ہے اِس پرخاص نظر ہے ہمارے اَکابر کی۔ 
اَب ظاہرہے جب ہم ایک چیزپردعوے دا رہیں کہ یہ حق ہے توپھرہمارے مدّنظر دو باتیں ہوں گی۔ ایک یہ کہ حق کی بقا کیسے ہو اور دُوسری یہ کہ باطل کی فنا کیسے ہو؟ باطل کی فنا بھی مقصود ا ور حق کی بقابھی مقصود ہے لیکن دونوں چیزوں کے لیے قوت لازم ہے جب قوت نہیں ہے تو جاؤ پھر غار میں بیٹھ جاؤ اور اپنے ایمان کی حفاظت کرو۔ حق بھی معروف اورباطل بھی معروف لیکن قوت نہیں ہے توپھراپنے ایمان کی حفاظت کرو۔ اَب قوت جب لازم ہے توپھر قوت کے پیمانے کو دیکھنا ہے کہ قوت ہے کتنی؟ اگر قوت اِتنی زیاد ہ ہے آپ کے پاس کہ آپ باطل کی فناء کے لیے اِستعمال کریں توبالکل کرلیں اوراُس کوفنا کردیں کیونکہ باطل ہے ہی فنا ہونے کے لیے اوراگراِتنی قوت نہیں ہے طاقت کاپیمانہ کم ہے تو پھراُس کو حق کی بقا کے لیے اِستعمال کرو اور اگرطاقت کم ہے آپ اُس کوڈالتے ہیں باطل کی فنا کے لیے تو پھر اُلٹا وہ حق کی فنا کاسبب بن سکتاہے۔

x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter