Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

24 - 64
یعنی یہ اعتقادرکھے کہ اگرفلاں ستارہ فلاں منزل میں داخل ہوگاتوبارش ہوگی، اِس بارہ میں مسئلہ یہ ہے کہ یہ اعتقادرکھناکہ اگرفلاں ستارہ فلاں منزل میں داخل ہوگاتوہی بارش ہوگی یہ ناجائزہے بلکہ جب بارش کی ضرورت ہوتویہی کہناچاہیے اللہ تعالیٰ محض اپنے فضل وکرم سے ہمیں بارش سے سیراب کریں گے۔ 
نوحہ کرنے کامطلب یہ ہے کہ کوئی شخص مرجائے تواُس پروَاویلاکیاجائے اورمرنے والے کی اچھی خصلتیں روروکراِس طرح بیان کی جائیں کہ ہائے وہ کتنابہادرتھا،ہائے وہ کتناسچاتھا، ہائے وہ ایساتھا ہائے وہ ویساتھا۔ 
'' قَطِرَانْ '' تارکول کی مانندایک دواکانام ہے جوسیاہ اوربدبودارہوتی ہے اورابہل درخت سے نکلتی ہے اِسے اُس اُونٹ کے جسم پرملتے ہیں جسے خارش ہوجاتی ہے چونکہ اِس کے اَندرحرارت اورگرمی زیادہ ہوتی ہے اِس لیے وہ اُونٹ کی خارش کوجلادیتی ہے۔ اِس کاایک خاص اثریہ بھی ہے کہ آگ کواَثربہت جلدقبول کرلیتی ہے اوربہت جلدبھڑک اٹھتی ہے۔
حضوراکرم ۖ کی اس حدیث پاک کے آخری جملہ کامطلب یہ ہوا کہ نوحہ کرنے والی عورت اگراِس برے فعل سے توبہ کے بغیرمرگئی توقیامت کے دِن اُس کے جسم پرخارش پیداکردی جائے گی پھراُس پرقطران ملاجائے گاتاکہ اُس کے خارش میں اورزیادہ سوزش اورجلن ہوجس سے وہ زیادہ سے زیادہ اَذیت پائے۔ 
نبی علیہ السلام چار اَعمال کبھی نہیں چھوڑتے تھے  :
عَنْ حَفْصَةَ قَالَتْ اَرْبَع لَمْ یَکُنْ یَدَعُھُنَّ النَّبِیُّ  ۖ صِیَامَ عَاشُوْرَآئَ وَالْعَشْرِ وَثَلٰثَةِ اَیَّامٍ مِّنْ کُلِّ شَھْرٍ وَرَکْعَتَیْنِ قَبْلَ الْفَجْرِ ۔
( نسائی ج١ ص٢٥٦ ، مشکوة  ص ١٨٠) 
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم  ۖ  چاراعمال کبھی نہیں چھوڑتے تھے : (1) عاشوراء کاروزہ(2 ) عشرہ ذی الحجہ کے روزے (3 ) ہرماہ کے تین روزے (4 ) فجرسے پہلے دوسنتیں ۔
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter