Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور مئی 2008

اكستان

26 - 64
کیوں کیا؟ لیکن کس خوبصورتی کے ساتھ اُس اِشتعال کے رُخ کوتبدیل کیا گیا اور وہ ہاتھ اِشتعال کا یاتو جمعیت طلباء کے گریبان میں پڑا یا وفاق المدارس کے گریبان میں پڑا۔ اِنہوں نے ہمارے لیے کچھ نہیں کیا؟یہ کرتے تو بہت کچھ کرسکتے تھے ۔ہم توافغانستان کے لیے بہت کچھ کرسکتے تھے کیاکیا ؟ ہم تو عراق کے لیے بہت کچھ سوچتے تھے کہ نہ ہوا پھر کیسے ہوسکا۔ 
یہ وہ چیزیں ہوتی ہیں کہ جب آپ کااپنادماغ اِس کاتقاضانہ کرتاہو اور محض جذبات میں آکر آپ ایک کام شروع کردیں اورپھراُس کے نقصانات ہوجائیں اورپھراُس نقصانات کاذمّہ دار اپنے طبقہ کو ٹھہر ادے اِس سے بڑانقصان آپ کا اورکیاہوسکتاہے؟عجیب سی صورتحال بن جاتی ہے تمام ترہمدردیوں کے باوجود ایک بداعتمادی کی فضا پیداکی جاتی ہے ۔قبائلی علاقوں میں مجاہدین ہیں لڑرہے ہیں، اَب اُنہیں کہتے ہیں مت لڑو اِس طریقہ سے نقصان کررہے ہو، بس یہ رائے دے دی اورشیطان خوش ہوگیا۔ اوریہ تواِسلام آبادکے عیاش لوگ ہیں وہاں پر لاج میں رہ رہے ہیں عیاشیاں کررہے ہیں اِن کوآپ سے کیاغرض اِن کواِسلام سے کیاغرض؟ تو بے اعتمادی پیداکردی اوروہ قوتیں اِس قسم کی بداعتمادیاں پیداکررہی ہیںجویہاں اسلام آباد سے جاتی ہیں اُدھر،اِسلام آبادکی قوتیں جاتی ہیں اوروہاں پر اپنوں کے خلاف بداعتمادیاں پیداکرتی ہیں۔ اَب ایک ہے جہت ِ نظر، آپ ایک رائے دے رہے ہیںمیں دُوسری رائے دے رہا ہوں لیکن مقصد دونوں کاایک ہے کہ اُس میں فائدہ اِسلا م کاہوناچاہیے اُس میںفائدہ مسلمان کاہوناچاہیے اُس میں نقصان دُشمن کاہوناچاہیے اِس پربھی اتفاق ہے کہ نقصان دُشمن کاہو اِس پر بھی اتفاق ہے کہ فائدہ اسلام کاہو، اِس پربھی اتفاق ہے کہ فائدہ مسلمان کاہولیکن جہت ِ نظر کا فرق ہے۔ایک ایک طرح سے سوچتاہے دُوسرادُوسرے طریقے سے سوچتاہے اَب اِن قوتوں کو ٹکڑانا چاہتے ہیں کہ یہ آپس میں ٹکرائیں جہت ِنظر نہیں سیاسی بنیاد پر اورجوخالصتًادُشمنی پر اُتر آئے ہیں تواُن کوفائدہ پہنچاہے ہمارے اِختلاف سے، ایسی فضاپیداکرنے کی  کوشش کی جارہی ہے تو میرے خیال میں اِس میں ہمارا رہنما ظاہرہے کہ قرآن اور حدیث سے بہتر رہنما ہمارا اور نہیں ہوسکتا۔ 
تمام ائمہ مجتہدین نے رہنمائی حاصل کی ہے قرآن و حدیث سے اور آراء میں اِختلاف ہے، اِس لیے محبت بھی ہے احترام بھی ہے اورکوئی نفرت وتعصب بھی نہیں ہے۔ اورظاہرہے کہ ہمارے مدنظر تو عافیت
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 کفارِ قریش نے مہاجرین کی جائدادیں ضبط کرلی تھیں : 5 3
5 حضرت حاطب کا اہل ِ مکہ کو خط اور اُس کی وجہ : 6 3
6 آپ نے مکہ پر حملہ کا اِرادہ ترک کردیا تھا : 6 3
7 خط کی اطلاع بذریعۂ وحی : 7 3
8 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 3
9 حضرت حاطب کے بارے میں غلام کی رائے اور نبی علیہ السلام کی تردید : 8 8
10 اہل ِ بدر اور اہل ِ حدیبیہ کا مقام : 8 8
11 دس سورتیں دس چیزوں سے بچاتی ہیں 9 8
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حمدباری تعالیٰ 11 1
15 حضرت عائشہ کی عمر اور حکیم نیاز احمد صاحب کا مغالطہ 12 1
16 حضرتِ اقدس کا خط 12 15
17 عو ر توں کے رُوحانی امراض 18 1
18 رسوم کی پابندی میں بوڑھی عورتوں کی کوتاہی : 18 17
19 رسوم ورواج کے ختم کرنے کے طریقے : 19 17
20 حضرت زینب رضی اللہ عنہا کے مناقب 20 1
21 حضرت ابوالعاص کامسلمان ہونا : 20 20
22 اَولاد : 21 20
23 وفات : 22 20
24 گلدستہ ٔ احادیث 23 1
25 اِس دَور کی اہم ضرورت 25 1
26 صبر و اِستقامت اور اپنی قیادت پر بھرپور اعتماد 25 25
27 اللہ ہی خالق ہے اور و ہی راہ دِکھانے والا ہے 34 1
28 آہ ! صوفی صاحب بھی اللہ کو پیارے ہو گئے 41 1
29 مگر تنقید آقا پر گوارہ کر نہیں کر سکتا 44 1
30 ناموسِ رِسالت ۖ کاتحفظِ ایمان کاجزوِلایَنْفکْ! 45 1
31 دینی مسائل 53 1
32 ( نومولودکودُودھ پلانے کابیان ) 53 31
33 حرمت ِرضا عت کے چندمسائل : 53 31
34 رضاعت کاثبوت : 54 31
35 نکاح کے بعد : 54 31
36 متفرق مسائل : 55 31
37 عورتوں کے دُودھ کابینک : 55 31
38 یہودی خباثتیں 56 1
39 -2 ٹر ومین کا دور : 56 38
40 عالمی خبریں 60 1
41 جنسی اِستحصال کے سکینڈل پرشرمندہ ہوں: پوپ بینیڈ کٹ 61 40
42 وفیات 62 1
43 اَخبار الجامعہ 63 1
Flag Counter