ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008 |
¾اكستان Ù |
|
تردیدی بیان میں یہ بھی کہا گیا تھا کہ یہودی % 105 فیصد ہیں اِن کی نمائندگی کی فیصد مندرجہ ذیل ہے 14.7% ڈ اکٹر % 1.4 وکلاء 14% رائٹرز 63% فنکار % 23 موسیقار اور میوزک کے موضوع کے قلمکار اور یہ کہ 7647 یہودی حکومت کے اہم مناصب اور عہدوں پرفائزہیں، یہ عہد ے سوویت اعلیٰ کونسل کی ممبر شپ سے لے کر میونسپلٹی کی ذمہ داریوں پر محیط ہیں۔ ایک تعداد فوجی جرنیلوں کی یہودی ہے اِن کے متعدد روز نامے ہیںاو ر سوویت یونین کے اکثر پر چوں اور روز ناموں میں وہ کسی نہ کسی حیثیت سے شریک ہیں ۔(جاری ہے)