Deobandi Books

ماہنامہ انوار مدینہ لاہور فروری 2008

¾اكستان Ù

50 - 64
یَقُوْلُ اِذَا اَمْسٰی وَاِذَا اَصْبَحَ ثَلٰثاً رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّبِمُحَمَّدٍ نَّبِیًّا اِلَّا کَانَ حَقًّا عَلَی اللّٰہِ اَنْ یُّرْضِیَہ یَوْمَ الْقِیٰمَةِ ۔ 
( مسند احمد ، ترمذی بحوالہ مشکوة ص  ٢١٠ )
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ  ۖ نے فرمایا  : جومسلمان بندہ شام اورصبح کے وقت تین باریہ پڑھاکرے  رَضِیْتُ بِاللّٰہِ رَبًّا وَّبِالْاِسْلَامِ دِیْنًا وَّ بِمُحَمَّدٍ نَبِیًّا  (میں اللہ کے رب ہونے پر،اِسلام کے دین ہونے پر، اورمحمد  ۖ کے نبی ہونے پرراضی ہوں)تواللہ تعالیٰ پر(ا َز راہِ فضل وکرم)یہ لازم ہوگا کہ وہ قیامت کے دِن اُس بندے کوراضی کریں یعنی اللہ تعالیٰ اُس بندے کواِتنااجروثواب دیں گے کہ وہ راضی وخوش ہوجائے گا۔ 
ف  :  اِس حدیث پاک میں غورکیاجائے تومعلوم ہوتاہے کہ اِس میں بندہ مسلم کو خاتمہ بالخیر اور نجات و مغفرت کی بشارت بھی دی گئی ہے اِس لیے ہرمسلمان کوچاہیے کہ روزانہ صبح وشام تین تین باراِس دُعاء کے پڑھنے کااہتمام کرے۔
حضور  ۖ  سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے  :
عَنْ حَفْصَةَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ اِذَا اَرَادَ اَنْ یَّرْقُدَ وَضَعَ یَدَہُ الْیُمْنٰی تَحْتَ خَدِّہ ثُمَّ یَقُوْلُ اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابَکََ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ ثَلاَ ثَ مَرَّاتٍ۔ (  ابوداود بحوالہ مشکوة ص ٢١١)
حضرت حفصہ رضی اللہ عنھاسے روایت ہے کہ رسول اللہ  ۖ جب سونے کااِرادہ فرماتے تواپنادایاں ہاتھ اپنے رُخسارکے نیچے رکھ لیتے اورتین مرتبہ یہ دُ عاء پڑھتے  اَللّٰہُمَّ قِنِیْ عَذَابَکَ یَوْمَ تَبْعَثُ عِبَادَکَ  اے اللہ مجھے اُس دِن کے عذاب سے بچائیے جس دن آپ اپنے بندوں کواُٹھائیں گے( یعنی قیامت کے دن کے عذاب سے)۔
حضوراکرم  ۖ  روزانہ صبح وشام تین مرتبہ یہ دُعا پڑھاکرتے تھے  :عَنْ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ بْنِ اَبِیْ بَکْرَةَ  قَالَ قُلْتُ لِاَبِیْ یَااَبَتِ اَسْمَعُکَ تَقُوْلُ
x
ﻧﻤﺒﺮﻣﻀﻤﻮﻥﺻﻔﺤﮧﻭاﻟﺪ
1 فہرست 1 0
2 حرف آغاز 3 1
3 درس حدیث 5 1
4 اَنصار کون ہیں ؟ 5 3
5 بیعت ِ عقبہ چار ہیں : 6 3
6 مدینہ منورہ تشریف لانے کی دعوت : 6 3
7 ابوبکر رضی اللہ عنہ کو ابن ِ دغنہ کی طرف سے اَمان : 7 3
8 حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی تلاوت و عبادت اور کفار کی بوکھلاہٹ : 7 3
9 اَمان کا اِختتام : 7 3
10 پیشن گوئی کہ اَنصار کم ہوجائیں گے : 8 3
11 '' غلطی'' سے مراد : 8 3
12 ملفوظات شیخ الاسلام 10 1
13 حضرت مولانا سیّد حسین احمد مدنی 10 12
14 حکیم فیض عالم صدیقی کی بے راہ رَوی 13 1
15 حضرتِ اقدس کا خط 13 14
16 آپ نے پھر دریافت کیا ہے کہ ''اِن الفاظ کا روایات کے سلسلہ میں کیا مقام ہے ؟'' 13 14
17 وفیات 22 1
18 مدارس میں مجالسِ ذکر کے قیام کی ضرورت و اہمیت 23 1
19 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 24 18
20 .جواب اَز مولانامحمدیوسف بنوری 26 18
21 اہم اِشکال : 27 18
22 جواب اَز حضرت شیخ الحدیث 28 18
23 اِشکال کاجواب : 29 18
24 اِس پرمولانابنوری کا جواب آیا : 31 18
25 جوابُ الجواب اَز حضرت شیخ الحدیث 33 18
26 عو ر توں کے رُوحانی امراض 35 1
27 عورتیں اوررُسوم کی پابندی : 35 26
28 رسوم ورواج کی جڑوبنیاد عورتیں ہیں : 36 26
29 اَللَّطَائِفُ الْاَحْمَدِےَّةُ فِی الْمَنَاقِبِ الْفَاطِمِےَّة 37 1
30 حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کے مناقب 37 29
31 وضومیں چہرہ کے دائرے میں موجودداڑھی 39 1
32 یہاں دوطرح سے دلیل بنتی ہے : 47 31
33 حاصل کلام : 47 31
34 حاصل کلام یہ اُمور ہیں : 47 31
35 بقیہ : حضرت فاطمہ کے مناقب 48 29
36 گلدستہ ٔ احادیث 49 1
37 تین صحابی جن کی جنت مشتاق ہے : 49 36
38 تین چیزوں سے بری شخص جتنی ہے : 49 36
39 حضور ۖ سوتے وقت تین مرتبہ یہ دُعاء پڑھتے تھے : 50 36
40 دینی مسائل 52 1
41 ( تولیدکے جدیدطریقے ) 52 40
42 ۔ مصنوعی تخم ریزی : (Artificial Insemination) 52 40
43 2 ۔ ٹیسٹ ٹیوب بے بی : (Test Tube Fertilisation) 52 40
44 3 ۔ اِنسانی کلوننگ :(Human Cloning) 53 40
45 یہودی خباثتیں 55 1
46 برطانیہ میں یہودی صحافت : 55 45
47 - 2 فرانس : 55 45
48 - 3 رُوس : 58 45
Flag Counter